تازہ تر ین

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 2 روپے سے زائد کی کمی

کراچی: (ویب ڈیسک) اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 2 روپے 50 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
اوپن مارکیٹ میں ڈالر 269 روپے پر ٹریڈ کر رہا ہے، اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت بلند ترین سطح سے 14 روپے کم ہوگئی ہے۔
گزشتہ روز بھی اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 1 روپیہ 50 پیسے کی کمی ہوئی جس کے بعد اوپن مارکیٹ میں امریکی کرنسی 271 روپے 50 پیسے پر فروخت ہو رہی تھی۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain