کراچی(ویب ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ
پاکستان کے چئیرمین ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے ملک میں نئے صوبوں کے قیام کے مطالبے کو عملی شکل دینے کے لیے سڑکوں پر آنے کا اعلان کردیا اور کہا ہے کہ اب ایوانوں اور سیاسی فورمز پر بات کرنے کے بعد سڑکوں پر اپنی طاقت دکھانے کا وقت آگیا ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے نیو کراچی میں ایم کیو ایم پاکستان کے خواتین کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے کہا کہ پہلے مرحلے میں ضلع وسطی کراچی میں احتجاج اور ریلی کا انعقاد کیا جائے گا، جب تک ایک بھی مہاجر زندہ ہے سندھودیش نہیں بن سکتا، آج یہاں ایم کیو ایم کے صرف ایک سیکٹر کی خواتین موجود ہیں، یہ وہ خواتین ہیں جنہوں نے مشکل حالات کے باوجود ایک دن بھی ایم کیو ایم کا ساتھ نہیں چھوڑا۔انہوں نے کہا کہ جب شہر کی گلیوں میں جبر کا راج تھا تو سب سے پہلے ایم کیو ایم کی خواتین سڑکوں پر نکلی تھیں، یہی خواتین پارٹی کی طاقت اور ہراول دستہ ہیں، پاکستان کی تاریخ میں نئے صوبوں کا مطالبہ سب سے پہلے ایم کیو ایم نے اٹھایا تھا، تاہم یہ مطالبہ صرف کراچی تک محدود نہیں ہے پورے ملک سے آواز بلند ہورہی ہے۔
بریکنگ نیوز
- وزیرِ اعظم کا بڑا اعلان موٹر سائیکل رکشہ\رکشہ، چنگ چی 800 سی سی تک گاڑوں کو پٹرول پر 100 روپے ریلیف
- ایم کیو ایم کا نئے صوبوں کے قیام کے لیے سڑکوں پر آنے کا اعلان
- ملائیشین وزیراعظم کا پاکستان پر دہشتگردی کا الزام ماننے سے صاف انکار
- بانی کی زندگی کو اس وقت شدید خطرات لاحق ہیں: علیمہ خان
- آج لاہور میں پنجاب سٹریٹ موومنٹ کا لائحہ عمل دونگا:سہیل آفریدی
- مریم نواز پر تنقید، پی ٹی آئی رہنما مہربانو قریشی کی شفیع جان کے بیان کی مذمت
- کراچی:سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں فتنہ الخوارج کے2دہشت گرد ہلاک
- صوبوں کی تقسیم سے انتظامی یونٹس یا بلدیاتی انتخابات کا معاملہ نکل سکتا: راناثناء اللہ
- برکس سمٹ نئی دہلی کی سڑکوں کنارے ٹینٹ لگا کرغربت چھپانے کی ناکام کوشش
- مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا
- پرفارمنس کے بعد ایک گرو ہ کاحملہ’ حال ہی میں ”804”کے نام سے گانا جاری کیا جس میں سابق وزیراعظم کی رہائی کامطالبہ کیاگیاتھا
- وزیراعظم کی پٹرول سکیم سے ہماری جدوجہد پر کوئی فرق نہیں پڑے گا:حافظ نعیم
- احسن اقبال کالیاقت بلوچ سے رابطہ مذاکرات کیلئے ایک روز کی مہلت مانگ لی
- بھارت نے محسن نقوی سے ایشیا کپ ٹرافی لینے سے انکار کردیا
- بھارت ساتویں دفعہ ویمنز ایشیا کپ چیمپئن بن گیا
- کیمی اینٹونیلی کی شاندار فتح F1 ٹائٹل لیڈ مزید مضبوط
- ایران اور عمان کا آبنائے ہرمز کے نئے بحری راستوں پر اتفاق
- لاہور میں کہیں ہلکی، کہیں زیادہ بارش اگلے 3 دن مزید بارش
- پیٹرول مہنگا ہونے کی وجہ صرف عالمی حالات نہیں حکومتی نااہلی بھی ہے: شاہد آفریدی
- بحرین کا ایران سے آبنائے ہرمز اجلاس میں شرکت سے انکار
