اسلام آباد: (ویب ڈیسک) صوبائی انتخابات از خود نوٹس کیس کے لارجر بینچ میں شامل تمام ججز کے ساڑھے 11 بجے کے بعد تمام بینچز منسوخ کر دیئے گئے۔
چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان نے پنجاب اور خیبرپختونخوا انتخابات از خود نوٹس کیس میں 9 رکنی لارجر بنچ میں شامل تمام ججز کے بینچز منسوخ کیے۔
سپریم کورٹ نے ویب سائٹ پر مقدمات کی فہرست اپ ڈیٹ کر دی۔






































