لاہور : (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری کا کہنا ہے کہ شہباز شریف ایک بار پھر غیر ملکی دورے پر روانہ ہو رہے ہیں، سمجھ سے باہر ہے اتنے دوروں نے پاکستان کو کیا دیا؟
رہنما پی ٹی آئی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا کہ وزیر خارجہ پوری دنیا گھوم چکے ہیں ، ہمارے قریب ترین دوست ممالک پاکستان کے مالیاتی بحران کے معاملے سے لاتعلق کھڑے ہیں ، کشمیر،افغانستان پر دس ماہ سے کبھی کہیں ذکر ہی نہیں ہوا۔
رہنما تحریک انصاف نے مزید کہا کہ پاکستان کے اندر ظلم اور جبر کی حکومت ہے، انسانی اور سیاسی حقوق سلب ہو چکے ہیں، بلوچستان اور خیبرپختونخوا کے بعد اب پنجاب میں لوگ مِسنگ پرسنز بن رہے ہیں، بحیثیت جوہری ریاست ہماری ریاستی صلاحیتوں پر سوال کھڑے کئے جارہے ہیں ۔
ان کاکہنا تھا کہ یہ اسٹیبلشمنٹ کے غیر ضروری تجربے Regime Change کے ثمرات ہیں۔
بریکنگ نیوز
- عالمی عدالت کا بھارت کو حکم، سندھ طاس معاہدے پر عمل کریں
- ناقص کارکردگی، ہیڈ کوچ،بولنگ کوچ سمیت7 کھلاڑی ریلیز
- خان ہو اور خان کو سپورٹ نہیں کرے یہ ہو نہیں سکتا، یونس خان
- سلمان علی آغا پاکستان ٹیسٹ ٹیم سے فارغ
- لیونل میسی ، ریٹائرمنٹ کا اعلان
- ٹیسٹ کوچ سر فراز، عمر گل فارغ
- لارڈز: تاریخی میدان میں محمد عباس کا نام امر
- روایت معافی زندہ،سہیل سمیر شرمندہ
- سندھ طاس معاہدہ، بھارتی جواز نامنظور
- خلا کی سیر بھی کر آیا، آئی فون نے نام کما لیا!
- پارلیمنٹ کے سامنے دھماکے دار انٹری
- راولپنڈی:ڈینگی مچھر بے لگام، 6 کیسز
- شاہد آفریدی کا حکمرانوں سے سوال؟
- سونا پھر سستا، 10 گرام 4 لاکھ سے نیچے آگیا
- کگیسو رباداون ڈے سیریز سے باہر
- اسرائیل کا یونان کے ساتھ3ارب یورو کا بڑا دفاعی معاہدہ
- پاکستانی اسکواڈ میں ہلچل؛امام اور رضوان کو فوری پاکستان واپس بھیجنے کا فیصلہ، اگلی دستیاب پرواز سے وطن روانہ ہوں گے ، رپورٹس میں دعوی
- چترال، دیر، سوات، کوہستان اور مانسہرہ میں بارش GLOF الرٹ جاری
- کیا ماہرہ خان کا نیا ڈرامہ مٹی دے باوےماضی کے تمام ریکارڈز توڑ پائے گا؟ طویل عرصے بعد ٹی وی اسکرین پر واپسی
- نیپال سانحہ: ہلاکتوں کی تعداد 903 تک جا پہنچی 4,247افراد کی تلاش جاری
