Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • صومالی بحری قزاقوں کا حملہ، ریسکیو آپریشن کے دوران 3 پاکستانی جاں بحق
    • اسرائیلی آبادکاروں کا مقبوضہ مغربی کنارے کے گاؤں پر حملہ، خاندان کی گھر واپسی روک دی
    • عمران خان کی اڈیالہ جیل میں بشریٰ بی بی سے 55 منٹ ملاقات
    • اکستان نے ایشین بال اینڈ ڈیک ہاکی چیمپئن شپ 2026 جیت لی
    • برنہم کا نیشنل کیئر سروس کیلئے پنشن ٹرپل لاک ختم کرنے کا اعلان
    • ایلون مسک کی اسپیس ایکس کا بڑا کارنامہ اسٹار شپ پہلی بار مدار میں پہنچ گیا
    • کرکٹ کی تاریخ میں پہلی بار ایک ہی دن 6 ون ڈے سنچریاں اسکور
    • ایران دنیا کی سب سے بڑی طاقت بنے گا، بحیرۂ عرب امریکی موجودگی سے پاک ہوگا: مجتبیٰ خامنہ ای
    • نئی دہلی میں 6 ہفتوں کیلئے تعمیراتی کام پر پابندی
    • یو اے ای میں پروازیں متاثر، کینیڈین ایئرلائن نے دبئی سروس معطل کردی
    • 3. پاکستانی اوپنر معاذ صداقت کی انٹرنیشنل لیگ سیزن 5 کیلئے رجسٹریشن
    • اے آئی سے مدد لینا مہنگا پڑگیا، کراچی کا شہری زیرِحراست
    • خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 7 دہشتگرد ہلاک
    • OGDCنےخواتین مینجمنٹ ٹرینی افسران کے دوسرے بیچ کا آغاز کر دیا
    • چکلالہ کینٹ بورڈ مختلیف علاقوں میں غیر معیاری خوراک کی کلھے عام فروخت جاری
    • تحصیل ٹیکسلا میں نائب تحصیلدار تعینات نہ ہونے سے سائلین در بدر
    • مری میں اسکول وین سڑک سے نیچے جا گری آگ لگنے سے 10 بچے جھلس گئے
    • بارش کے دوران اور بعد میں نکاسی آب آپریشن تیزی سے مکمل
    • جوبلی لائف انشورنس اور اولاڈوک کے درمیان اہم شراکت کا آغاز
    • اٹک، نویں جماعت کی طالبہ نے امتحان میں ناکامی پرزہریلی گولیاں کھا کر زندگی کا خاتمہ کر لیا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    خواتین کے عالمی دن کے موقع پر WILL-MEDانیشیٹیو کا طبی شعبہ میں خواتین کی قیادت کی حمایت کا عہد

    By Khabrain Newsمارچ 9, 2023
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کراچی(ویب ڈیسک) صحت عامہ سے متعلق افرادی قوت میں گزشتہ دہائی کے دوران خواتین کی تعدا د میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔تاہم،عالمی سطح پر طبی شعبہ میں خواتین قائدانہ عہدوں پر خواتین کی نمائندگی کم ہے۔
    اس خلاء کو دور کرنے اور قائدانہ کردار میں خواتین کی مدد کیلئے پاکستان جی آئی اینڈ لیور ڈیزیزسوسائٹی کی صد ر اورلیاقت نیشنل اسپتال میں گیسٹرواینٹرو لوجی ریذیڈنسی پروگرام کی ڈائریکٹر پروفیسر لبنی کمانی نے بانی پارٹنر فیروز سنز لیبارٹریز کے تعاون سے خواتین کے عالمی دن کے موقع پر ”ویمن ان لیڈر شپ لیگ ان میڈیسن“ (Will-Med)متعارف کرایا ہے۔
    اس موقع پر Will-Medکی سرپرست و بانی پروفیسر لبنی کمانی نے کہا کہ ”اس فورم کا مقصد میڈیکل کالجوں میں داخلہ لینے والی خواتین کو طبی افرادی قوت میں شامل ہونے اور ان کی مکمل صلاحیتوں کے ادراک کی ترغیب ہے،Will-Medفورم میڈیسن اور سرجری میں ابھرتی ہوئی خواتین لیڈرز کو رہنمائی،تربیت اور مدد فراہم کرے گا۔یہ نیٹ ورک کے مقاصد کے فروغ کیلئے ویبنارز،سمپوزیم اورورکشاپس کا بھی اہتمام کرے گا۔“ ان کا کہنا تھا وومن اکوالیٹی کے لیے130 سال لگیں گے لیکن آج اس پلیٹ فارم سے یہ بات کا قرار کیا جا رہا ہے جو کہ ایک اچھااقدام ہے۔
    فیروز سنز لیبارٹریز کے سی ای او عثمان خالد وحید کا کہنا تھا کہ”پاکستان کو اعزاز حاصل ہے کہ اس کے پاس صحت کے شعبہ میں انتہائی باصلاحیت خواتین موجود ہیں،تاہم شاندار رول ماڈل ہونے کے باوجود ہمارے ہاں اعلیٰ عہدوں پر خواتین کو نمائندگی نہیں دی جاتی۔
    WILL-Medفورم کا آغاز ہمارے اس یقین کی تصدیق کرتا ہے کہ طبی شعبہ میں خواتین کیلئے قائدانہ خلا کو دور کرکے پاکستان میں مریضوں کی دیکھ بھال میں ڈرامائی طور پر بہتری لائی جاسکتی ہے۔“
    طبی شعبہ کی افرادی قوت میں صنفی تنوع اورشمولیت کے فروغ کیلئے Will-Medجیسے اقدامات اہم ہیں۔Will-Medکا مقصد رہنمائی اور تربیت کیلئے ایک معاون نیٹ ورک فراہم کرکے خواتین کو میڈیسن اور سرجری میں با اختیار بنانا اوراپنے پیشہ وارانہ کیریئر میں درپیش مشکلات پر قابو پانے میں ان کی مدد کرنا ہے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      صومالی بحری قزاقوں کا حملہ، ریسکیو آپریشن کے دوران 3 پاکستانی جاں بحق

      اسرائیلی آبادکاروں کا مقبوضہ مغربی کنارے کے گاؤں پر حملہ، خاندان کی گھر واپسی روک دی

      عمران خان کی اڈیالہ جیل میں بشریٰ بی بی سے 55 منٹ ملاقات

      تازہ ترین

      صومالی بحری قزاقوں کا حملہ، ریسکیو آپریشن کے دوران 3 پاکستانی جاں بحق

      اسرائیلی آبادکاروں کا مقبوضہ مغربی کنارے کے گاؤں پر حملہ، خاندان کی گھر واپسی روک دی

      عمران خان کی اڈیالہ جیل میں بشریٰ بی بی سے 55 منٹ ملاقات

      برنہم کا نیشنل کیئر سروس کیلئے پنشن ٹرپل لاک ختم کرنے کا اعلان

      ایلون مسک کی اسپیس ایکس کا بڑا کارنامہ اسٹار شپ پہلی بار مدار میں پہنچ گیا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.