تازہ تر ین

خیبرپختونخوا: بالا کوٹ میں زلزلے کے جھٹکے

پشاور: (ویب ڈیسک) خیبرپختونخوا کے شہر بالا کوٹ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 3.1 ریکارڈ کی گئی، زلزلے کی گہرائی 28 کلو میٹر تھی۔
بدھ کی صبح 7 بج کر 15 منٹ پر آنے والا زلزلے کا مرکز بالا کوٹ کے شمال مشرق میں 59 کلومیٹر کی دوری پر تھا، زلزلے سے کسی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain