تازہ تر ین

پیمراکی جانب سے آج کسی بھی ریلی، عوامی اجتماع کی لائیو، ریکارڈ کوریج پر پابندی عائد

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے آج کسی بھی قسم کی ریلی، عوامی اجتماع کی لائیو یا ریکارڈ کوریج پر پابندی عائد کر دی۔
پیمرا کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ آج کسی بھی جماعت، تنظیم اور فرد وغیرہ کے جلوس کی لائیو یا ریکارڈ کوریج پر پابندی عائد کی گئی ہے۔
پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی کے مطابق آج جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد سے بھی جلوس اور ریلی کی لائیو یا ریکارڈ کوریج پر پابندی عائد ہے۔
پیمرا کی جانب سے یہ پابندی پیمرا ایکٹ کی سیکشن 26 اے کے تحت عائد کی گئی ہے ۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain