تازہ تر ین

پاکستان میں زلزلہ ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پاکستان میں زلزلہ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا۔
ٹوئٹر پر اب تک ارتھ کوئیک کے ٹیگ سے 169 ہزار ٹوئٹ جبکہ زلزلہ کے ٹیگ سے 35 ہزار ٹوئٹ ہو چکے اور اس میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔
پاکستان کے مختلف شہروں میں گزشتہ رات زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے، جس کی شدت 6.8 ریکارڈ کی گئی۔
خیبرپختونخوا میں سب سے زیادہ نقصان ہوا، یہاں پر 9 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔
ملک بھر میں 160 سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں، زلزلے کا مرکز افغانستان میں ہندوکش کا خطہ تھا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain