تازہ تر ین

سابق وفاقی وزیر علی امین خان گنڈا پور کی گرفتاری کے لیے چھاپے

ڈیرہ اسماعیل خان:(ویب ڈیسک) سابق وفاقی وزیر علی امین خان گنڈا پور کی گرفتاری کے لیے پولیس نے چھاپے مارنا شروع کر دیئے۔
پولیس نے سابق وفاقی وزیر کی گرفتاری کے لیے 3 ٹیمیں تشکیل دے دیں، پولیس کی جانب سے مضافاتی علاقوں میں آپریشن کیا جا رہا ہے۔
پولیس ذرائع کے مطابق علی امین گنڈا پور سمیت اس کے ساتھیوں کے موبائل فون بند ہیں، آپریشن تحصیل کلاچی کے علاقوں میں کیا جا رہا ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain