تازہ تر ین

فواد چودھری کی لاہوریوں سے تمام رکاوٹیں ہٹا کر مینارِ پاکستان پہنچنے کی درخواست

لاہور: (ویب ڈیسک) مرکزی سینئر نائب صدر پاکستان تحریک انصاف فواد چودھری نے کہا ہے کہ مینارِ پاکستان میں آج کا جلسہ حقیقی آزادی جلسہ ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر فواد چودھری کا کہنا تھا کہ ‏آج لاہور سے درخواست ہے ساری رکاوٹیں اور سختیاں مسترد کر کے مینار پاکستان پہنچیں، آج کا جلسہ ‎حقیقی آزادی جلسہ ہے۔
سابق وزیر کا مزید کہنا تھا کہ یہ جدوجہد آپ کی آزادی اور اگلی نسل کے حقوق کیلئے ہے، عشق اور جنون سے آزادی ملتی ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain