لاہور: (ویب ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کیخلاف درج مقدمات کی تفصیلات طلب کر لیں اور اینٹی کرپشن کو تادیبی کارروائی سے روک دیا۔
لاہور ہائیکورٹ میں جسٹس طارق سلیم شیخ نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب کیخلاف اینٹی کریشن میں درج مقدمات کی تفصیلات کیلئے درخواست پر سماعت کی۔
دوران سماعت اینٹی کرپشن نے جواب جمع کرانے کی مہلت مانگ لی، عدالت نے اینٹی کرپشن کو مقدمات کی تفصیلات دینے کیلئے کل تک کی مہلت دے دی۔
عدالت نے اینٹی کرپشن کو سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے خلاف تادیبی کارروائی سے روک دیا۔
Trending
- مری: قربانی کیلئے لایا گیا بیل گہری کھائی میں جاگرا، موقع پر ذبح کرنا پڑا
- قربانی کے گوشت کو زیادہ عرصے تک فریز کرنا کتنا محفوظ ہے؟ ماہرین نے اہم طبی حقائق بتا دیے
- سوشل میڈیا نوجوانوں کیلئے سگریٹ نوشی جتنا خطرناک قرار!
- مسلح افواج کے سربراہان کی قوم کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد
- آسٹریلوی کپتان مچل مارش پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز سے باہر
- معروف بھارتی اداکار انتقال کرگئے
- صدر زرداری، وزیراعظم شہباز شریف اور دیگر رہنماؤں نے نماز عید کہاں ادا کی؟
- گوگل ماہرین کی ’زیرو-ڈے‘ ایکسپلائٹ سے متعلق تشویشناک رپورٹ پیش
