Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • آبنائے ہرمز میں ایران کا کنٹرول ختم ہونے کا دعویٰ، روبیو کا بیان
    • پاکستان کے سابق کپتان امریکا کی کرکٹ ٹیم میں شامل ہوگئے
    • پی آئی اے کا یورپ اور برطانیہ کیلئے پروازیں بڑھانے کا فیصلہ
    • پنجاب میں کورونا اور موسمی فلو کے خطرے کے پیشِ نظر الرٹ جاری
    • سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ 4 لاکھ 20 ہزار روپے کے قریب آگیا
    • میسی نے ارجنٹینا سے ریٹائرمنٹ کو کیریئر کا ’سب سے افسوسناک دن‘ قرار دے دیا
    • مذاکرات سے انکار نہیں کیا، بیرسٹر گوہر کا حکومت سے غیر مشروط مذاکرات کا مطالبہ
    • صدر زرداری نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کو نشان امتیاز سے نواز دیا
    • حکومت ڈٹ گئی ، دباؤ قبول نہیں کریں گے، پی ٹی آئی ، لانگ مارچ صرف عمران خان ختم کر سکتے ہیں: رانا ثناء اء ال الله
    • روس کا یوکرین پر میزائل اور ڈرون حملہ، 8 افراد ہلاک
    • جارجے جیزس کوچ ہیں تو پرتگال کی نمائندگی نہیں کروں گا: کرسٹیانو رونالڈو
    • کراچی میں 10ویں نیشنل روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ 9 اکتوبر سے ہوگی
    • خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 18 دہشتگرد ہلاک
    • 7 اکتوبر کی تیسری برسی، غزہ پر اسرائیلی حملوں میں 2 افراد جاں بحق
    • میسی آنسوؤں کے ساتھ رخصت، ارجنٹینا کیلئے آخری میچ میں شاندار کارکردگی
    • چوری ڈکیٹی کی متعدد واداتوں شہری نقدی زیورات قیمتی اشیاء سے محروم
    • آبنائے ہرمز کے قریب ٹینکر پر حملہ عمان نے 10 اہلکاروں کو ریسکیو کرلیا
    • جوڑے پل ضرار شہید روڈ واسا کی جانب سے غیر معیاری اور مسترد پائپ استدمال کرنے کا انکشاف
    • سرکاری اداروں کے نقصانات میں 22 فیصد اضافہ 7220 ارب ہوگئے
    • کِیَارا اور سدھارتھ کے گھر ایک بار پھر ننھے مہمان کی آمد متوقع
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    کارکنوں پر تشدد، ملوث لوگوں پر امریکا، برطانیہ، یورپ میں پابندی لگوائیں گے: فواد چودھری

    By Khabrain Newsمارچ 28, 2023
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد:(ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما فواد چودھری نے کہا ہے کہ پاکستان بینک کرپٹ ہونے جا رہا ہے، ہوش سے کام لیں، کیا یہ دوبارہ پاکستان کو فیٹف کی لسٹ میں شامل کروائیں گے؟، اوورسیز پاکستانی ہماری بیک بون ہیں۔
    اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سابق وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ دس اپریل سے لیکر 21 مارچ تک انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں ہوئیں، برطانوی شہری شاہد حسین کو کل رہا کر دیا گیا، برطانوی شہری کو رہا کرنے پر معافی مانگی گئی، کیا پاکستانیوں کے کوئی حقوق نہیں ہیں، اظہر مشوانی پاکستانی ہیں اس لیے اس کا کوئی اتا پتا نہیں، ان کو لاپتا ہوئے 5 دن ہو گئے ہیں۔
    فواد چودھری نے کہا کہ کل 10 سال کے بچے کو اٹھا کر جوڈیشل ریمانڈ پر بھیج دیا گیا، عمران خان کے خلاف 15 مقدمات ایک دن میں درج کیے گئے، ان کے خلاف کیسز کی تعداد 143 ہو گئی ہے، انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی رپورٹ انٹرنیشنل اداروں، ڈپلومیٹک کور بھجوا دی ہے، نگران وزیراعلیٰ، آئی جی اسلام آباد اور آئی جی پنجاب کے خلاف رپورٹ عالمی اداروں کو بھیج رہے ہیں۔
    سابق وزیر اطلاعات نے کہا یہ لوگ پرسونا نان گریٹا ڈکلیئر ہوں گے ان کے انٹرنیشنل وزیرے منسوخ ہوں گے، جس طرح نریندر مودی کی امریکا میں پابندی اسی طرح ان پر لگے گی، ضیاالحق کے دور میں ایسا ہوا تھا، برطانیہ، یورپی یونین، امریکا سے ان کے خلاف قراردادیں آئیں گی، قراردادوں میں ان کے ویزوں کی منسوخی کا مطالبہ کیا جائے گا، نگران حکومت، آئی جی پنجاب کو ناپسندیدہ شخصیت قرار دلوائیں گے۔
    اس دوران گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری نے کہا ہے کہ اپریل میں جی ایس پی پلس کی بات چیت ہونی ہے، جس طریقے سے حکومت چل رہی ہے لگتا نہیں جی ایس پی پلس اسٹینڈ ہو گا، جب تک قوم پیچھے کھڑی نہ ہو ریاست مضبوط نہیں ہوتی، اگر کوئی ادارے پر تنقید کرتا ہے تو جواب دیں، ریاست اور قوم کے درمیان فاصلے بڑھتے جا رہے ہیں۔
    شیریں مزاری نے مزید کہا کہ جس طرح کی یہ حرکت کر رہے ہیں قوم علیحدہ ہو رہی ہے، امپورٹڈ حکومت انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں کر رہی ہے، کسٹوڈین ٹارچر اور روزانہ ہمارے لوگ غائب ہو رہے ہیں، 5 دن ہو گئے اظہر مشوانی غائب ہے، پولیس کہتی ہے انہیں اظہر مشوانی کے اغوا کا نہیں پتا، نامعلوم افراد سرعام لوگوں کو اٹھا رہے ہیں، خدا کے واسطے ہوش کے ناخن لیں۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      آبنائے ہرمز میں ایران کا کنٹرول ختم ہونے کا دعویٰ، روبیو کا بیان

      پاکستان کے سابق کپتان امریکا کی کرکٹ ٹیم میں شامل ہوگئے

      پی آئی اے کا یورپ اور برطانیہ کیلئے پروازیں بڑھانے کا فیصلہ

      تازہ ترین

      آبنائے ہرمز میں ایران کا کنٹرول ختم ہونے کا دعویٰ، روبیو کا بیان

      پاکستان کے سابق کپتان امریکا کی کرکٹ ٹیم میں شامل ہوگئے

      پی آئی اے کا یورپ اور برطانیہ کیلئے پروازیں بڑھانے کا فیصلہ

      پنجاب میں کورونا اور موسمی فلو کے خطرے کے پیشِ نظر الرٹ جاری

      سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ 4 لاکھ 20 ہزار روپے کے قریب آگیا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.