تازہ تر ین

پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈاپور کو رہا کردیا گیا

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی امین گنڈاپور کو رہا کردیا گیا۔
اس سے قبل علی امین گنڈاپور کو سنٹرل جیل سکھر سے سیشن عدالت شکار پور پہنچایا گیا جہاں ریاست مخالف بیانات اور ٹویٹ کرنے پر علی امین گنڈاپور پر مقدمہ درج ہے۔
خیال رہے کہ 21 اپریل کو خصوصی جج نے علی امین گنڈاپور کو سکھر جیل منتقل کرنے کا حکم دیا تھا۔ علی امین گنڈاپور کی سیشن کورٹ آمد پر پی ٹی آئی کارکنان کی بڑی تعداد موجود تھی۔
دوسری طرف پی ٹی آئی سندھ کے صدرعلی زیدی بھی سیشن عدالت شکارپور پہنچے تھے۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain