کراچی: (ویب ڈیسک) سندھ حکومت نے یکم مئی کو عام تعطیل کا اعلان کردیا۔
صوبائی حکومت نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے جس کے مطابق یکم مئی بروز پیر عام تعطیل ہوگی۔
یومِ مزدور کے موقع پر ملک کے مختلف شہروں میں تقریبات کا انعقاد بھی کیا جائے گا۔