تازہ تر ین

اہم پاکستانی شہر میں یو اے ای نے ایشیا کا سب سے بڑا ویزا سینٹر قائم کر دیا

کراچی : (ویب ڈیسک) کراچی میں متحدہ عرب امارات نے ایشیا کا سب سے بڑا ویزا سینٹر قائم کردیا ہے۔
عوام کی سہولت کے لئے کراچی میں قائم کئے گئے اس سینٹر میں گیارہ کاؤنٹر بنائے گئے ہیں۔
ویزے کے حصول کے لئے ایجنٹوں کے ہاتھوں خوار ہونے والی عوام اب سکھ کا سانس لے گی اور ایشیا کے سب سے بڑے ویزا سینٹر سے مستفید ہو گی۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain