تازہ تر ین

جنگلی بلی کے بعد بندر کے بھی پارلیمنٹ ہاؤس کے سیر سپاٹے

راولپنڈی : (ویب ڈیسک) کچھ دن قبل پارلیمنٹ ہاؤس میں جنگلی بلی گھس گئی تھی جس نے پارلیمنٹ ہاؤس میں کافی توڑ پھوڑ بھی کی تھی۔
ایک نئی ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں بندر پارلیمنٹ ہاؤس کی چھت پر موجود ہے اور دیوار پر مٹر گشت کر رہا ہے۔
جنگلی بلی کے بعد بندر بھی پارلیمنٹ ہاؤس میں سیر سپاٹے کے لئے پہنچ گیا۔
جنگلی جانور پارلیمنٹ ہاؤس میں داخل ہوگیا
واضح رہے کہ پارلیمنٹ ہاؤس میں داخل ہونے والی جنگلی بلی کو سکیورٹی اہلکاروں نے پکڑ لیاتھا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain