لاہور:(ویب ڈیسک) سونے کی فی تولہ قیمت میں 800 روپے کا اضافہ ہوگیا۔
سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 19 ہزار500 روپے ہوگئی،10گرام سونے کی قیمت میں 686 روپے کا اضافہ ہوا،10گرام سونے کی قیمت ایک لاکھ 88 ہزار186 روپے ہوگئی۔