تازہ تر ین

کسی کو غیر قانونی کام کی اجازت نہیں دی جائے گی: نگران وزیر اعلیٰ پنجاب

لاہور:(ویب ڈیسک) نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ کسی کو غیر قانونی کام کی اجازت نہیں دی جائے گی۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر نگران وزيراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا کہ پوليس پرویزالٰہی کو گرفتار کرنے گئی لیکن چودھری شجاعت کے گھر پر دھاوا بول دیا، کسی کو غیر قانونی کام کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ محسن نقوی کا کہنا تھا کہ آپريشن کے دوران چودھری سالک حسین زخمی ہوگئے، مدینہ میں ہوں اور تمام تفصیلات حاصل کر رہا ہوں، قانون کو اپنا راستہ اختیار کرنا چاہیے۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain