Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • برائن لارا بھی عمران خان کے لیے بول پڑے
    • بلوچستان کا امن، خوشحالی اور عوامی بہبود ریاستی کوششوں کا مرکز : عاصم منیر
    • ایرانی حملے کا جواب، امریکی سینٹ کام نے 3 آئل ٹینکرز پر حملہ کر دیا
    • لوئس اینریکے 2030 تک پی ایس جی کلب کے کوچ مقرر
    • گلیات روڈ پر لینڈ سلائیڈنگ مسافرمشکلات کا شکار
    • ہسپتال بھی محفوظ نہ رہے، PIMSکے بعد شیخ زاید میں آتشزدگی
    • لیون میں جھگڑا، فینرباہچے کے گرین ووڈ گینڈوز ی کو جرمانہ، پابندی عائد
    • پیڑول کے بعد بجلی بھی مہنگی 2’6 روپے فی یونٹ کا عوام پر بم گرا دیا گیا
    • مشرقی چین میں شدید بارشوں کے بعد لینڈ سلائیڈنگ، 1 ہلاک، 11 لاپتا
    • ایرانی آئل ٹینکر پر امریکی میزائل حملہ خَرگ جزیرے کے قریب واقعہ
    • لندن میں ایما بیگ اور صبا قمر کی ملاقات تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر چھا گئیں
    • ویمنز ایشیا کپ: پاکستان اور بھارت آج آمنے سامنے ہوں گے
    • چرس کی بو نے عالمی نمبر ایک کو بھی روک دیا سبالینکا کی میچ کے دوران شکایت
    • ’لوگ اپنی کہانیاں بنا رہے ہیں‘، سلمان علی آغا کی غیرحاضری پر مائیک ہیسن کا دوٹوک جواب
    • ٹیسلا کی بغیر ڈرائیور والی سائبر کیب متعارف اسٹیئرنگ وہیل اور پیڈلز بھی نہیں
    • امریکا جلد ایران کے پِک ایکس ماؤنٹین پر حملہ کرسکتا ہے: ٹرمپ
    • بھارت اور جاپان کے درمیان تاریخی ٹی20 میچ 22 ستمبر کو ہوگا
    • امریکا کا سعودی عرب کو 5 ارب ڈالر کا بڑا دفاعی پیکج منظور
    • نظام مفلوج ہو چکا، 12 سے 15 صوبے بنا دیے جائیں: احسن اقبال
    • میجر جنرل فیصل نصیر کو نیشنل کوآرڈینیٹر نیکٹا مقرر کردیا گیا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    حافظ نعیم الرحمن نیا الطاف بننے کی کوشش کررہا ہے : سعید غنی

    By Khabrain Newsمئی 3, 2023
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کراچی : (ویب ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی ( پی پی پی ) کے رہنما اور صوبائی وزیر افرادی قوت سندھ سعیدغنی نے کہا ہے کہ امیرِ جماعتِ اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نیا الطاف حسین بننے کی کوشش کررہا ہے۔
    رہنما پیپلز پارٹی نے جاوید ناگوری کے بھائی کی برسی پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے 2017 کی مردم شماری پر اعتراض کیا تھا، متحدہ قومی موومنٹ ( ایم کیو ایم ) کابینہ میں شامل تھی جس نےمنظوری دی تھی۔
    صوبائی وزیر نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) ، جماعت اسلامی اور ایم کیوایم کو بعد میں شاید معلوم ہوا ، شائد ان کو معلوم نہیں کوئٹہ اور لاہور کی آبادی کم ہوئی ہے۔
    سعید غنی کا کہنا تھا کہ ہم کہتے ہیں پورے ملک میں مردم شماری ہو، حافظ نعیم جماعت اسلامی کو نسلی جماعت بنانا چاہتا ہے، اگر جماعت اسلامی نسلی جماعت ہے تو اس کا اعلان کرناچاہیے۔
    اس موقع پر پیپلزپارٹی سندھ کے صدر نثارکھوڑو کا کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی کو بہت سارے لوگوں نے اپنی عمریں دیدی ہیں، جوبالٹی لے کر گھومتا ہے وہ پرویز خٹک کی بیوی کی تعزیت پرنہیں گیا، ہم وہ ہیں جو ہر ساتھی کے دکھ میں شریک ہیں۔
    نثارکھوڑو نے کہا کہ ہم کھرے کھوٹوں اور دھوکے بازوں کو سمجھ گئے ہیں، ہم کو آگے بڑھنا ہے ، ہماری طاقت میں اضافہ ہو رہا ہے، پاکستان کے سیاسی نظام کو درہم برہم کرنے کی سازش ہورہی ہے، یاد رکھیں کسی نے کہا تھا کہ میں نہیں تو بم گرادو۔
    انہوں نے مزید کہا کہ ایک شخص ملک کو توڑنے کی کوشش کر رہا ہے، پیپلزپارٹی کے کارکن ایسی مردود قوتوں کو شکست دینا جانتے ہیں اور وہ بموں یا گولیوں سے نہیں ڈرتے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      بلوچستان کا امن، خوشحالی اور عوامی بہبود ریاستی کوششوں کا مرکز : عاصم منیر

      گلیات روڈ پر لینڈ سلائیڈنگ مسافرمشکلات کا شکار

      ہسپتال بھی محفوظ نہ رہے، PIMSکے بعد شیخ زاید میں آتشزدگی

      تازہ ترین

      ڈرے ہوئے امام الحق سن گلاسز اور ماسک پہنے لاہور واپس پہنچ گئے امام الحق کوانگلینڈ کیخلاف کھیلنے سے FAKE INJURY ظاہر کر کے انکار پرتحقیقات کا سامنا

      مصباح الحق نے سلیکشن کمیٹی سے استعفیٰ دے دیا

      راول ڈیم کے اسپِل ویز کھل گئے ڈیم اوور فلو کے قریب

      راولپنڈی میں فلیش فلڈنگ بارش سے نالہ لئی میں 27 فٹ پانی

      پمز میں آگ لگنے سے 14 نومولود جاں بحق ای ڈی کی تصدیق

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.