کراچی: (ویب ڈیسک) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے خلاف چوتھے ون ڈے میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو جیت کیلئے 335 رنز کا ہدف دے دیا۔
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان سیریز کا چوتھا ون ڈے میچ کراچی میں کھیلا جارہا ہے۔
کراچی کے نیشنل بینک کرکٹ ایرینا میں کھیلے جانے والے میچ کے لیے پاکستان ٹیم میں 5 اور نیوزی لینڈ ٹیم میں 3 تبدیلیاں کی گئی ہیں۔
چوتھا ون ڈے : پاکستان کا نیوزی لینڈ کو جیت کیلئے 335 رنز کا ہدف

