Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • برائن لارا بھی عمران خان کے لیے بول پڑے
    • بلوچستان کا امن، خوشحالی اور عوامی بہبود ریاستی کوششوں کا مرکز : عاصم منیر
    • ایرانی حملے کا جواب، امریکی سینٹ کام نے 3 آئل ٹینکرز پر حملہ کر دیا
    • لوئس اینریکے 2030 تک پی ایس جی کلب کے کوچ مقرر
    • گلیات روڈ پر لینڈ سلائیڈنگ مسافرمشکلات کا شکار
    • ہسپتال بھی محفوظ نہ رہے، PIMSکے بعد شیخ زاید میں آتشزدگی
    • لیون میں جھگڑا، فینرباہچے کے گرین ووڈ گینڈوز ی کو جرمانہ، پابندی عائد
    • پیڑول کے بعد بجلی بھی مہنگی 2’6 روپے فی یونٹ کا عوام پر بم گرا دیا گیا
    • مشرقی چین میں شدید بارشوں کے بعد لینڈ سلائیڈنگ، 1 ہلاک، 11 لاپتا
    • ایرانی آئل ٹینکر پر امریکی میزائل حملہ خَرگ جزیرے کے قریب واقعہ
    • لندن میں ایما بیگ اور صبا قمر کی ملاقات تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر چھا گئیں
    • ویمنز ایشیا کپ: پاکستان اور بھارت آج آمنے سامنے ہوں گے
    • چرس کی بو نے عالمی نمبر ایک کو بھی روک دیا سبالینکا کی میچ کے دوران شکایت
    • ’لوگ اپنی کہانیاں بنا رہے ہیں‘، سلمان علی آغا کی غیرحاضری پر مائیک ہیسن کا دوٹوک جواب
    • ٹیسلا کی بغیر ڈرائیور والی سائبر کیب متعارف اسٹیئرنگ وہیل اور پیڈلز بھی نہیں
    • امریکا جلد ایران کے پِک ایکس ماؤنٹین پر حملہ کرسکتا ہے: ٹرمپ
    • بھارت اور جاپان کے درمیان تاریخی ٹی20 میچ 22 ستمبر کو ہوگا
    • امریکا کا سعودی عرب کو 5 ارب ڈالر کا بڑا دفاعی پیکج منظور
    • نظام مفلوج ہو چکا، 12 سے 15 صوبے بنا دیے جائیں: احسن اقبال
    • میجر جنرل فیصل نصیر کو نیشنل کوآرڈینیٹر نیکٹا مقرر کردیا گیا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    شام جلد ہی عرب لیگ میں واپس آجائے گا : اردن

    By Khabrain Newsمئی 5, 2023
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    عمان : (ویب ڈیسک) اردن کے وزیر خارجہ ایمن صفادی کا کہنا ہے کہ شام کو جلد ہی عرب لیگ میں واپس آنے کے قابل ہونا چاہئے اگرچہ ملک کے دہائیوں سے زیادہ پرانے تنازعے کو حل کرنے میں بہت سے چیلنجز درپیش ہیں۔
    عرب لیگ نے 2011 میں شام کی رکنیت اس بنا پر معطل کردی تھی کہ شامی صدر بشار الاسد نے بغاوت کے خلاف پرتشدد کریک ڈاؤن کیا جو جو خانہ جنگی میں تبدیل ہوگیا تھا۔
    اردن کے وزیرخارجہ صفادی نے مزید کہا کہ شام کے پاس گروپ کے 22 ارکان میں سے کافی ووٹ تھے کہ وہ اپنی نشست دوبارہ حاصل کر سکیں۔
    شام کی لیگ میں واپسی علامتی طور پر اہم شمار ہوگی، تاہم یہ صرف ایک آغاز ہوگا اور اصل میں 12 سال کے تنازع کے بعد بحران کی پیچیدگی کے پیش نظر یہ ایک بہت طویل، مشکل اور چیلنجنگ عمل ثابت ہوگا۔
    صفادی نے کہا کہ شام کی جانب سے تنازع کو حل کرنے میں حقیقی پیش رفت کے لیے تیار رہنے سے اسے مغربی پابندیوں کے حتمی خاتمے کے لیے اہم عرب حمایت حاصل کرنے میں مدد ملے گی۔
    جمعرات کو عرب لیگ کے ایک ترجمان نے کہا تھا کہ عرب وزراء اتوار کو قاہرہ میں ملاقات کریں گے تاکہ شام کے متعلق اسد کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کے لیے علاقائی دباؤ کے درمیان بات چیت کی جا سکے۔
    سعودی عرب اور مصر سمیت کئی عرب ریاستوں نے حال ہی میں اعلیٰ سطح کے دوروں اور ملاقاتوں کے ذریعے شام کے ساتھ دوبارہ رابطہ قائم کیا ہے، قطر سمیت کچھ ممالک شام کے تنازع کے سیاسی حل کے بغیر اس کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کے مخالف ہیں۔
    پیر کو عمان میں ہونے والے ایک اجلاس میں شام کے وزیر خارجہ فیصل مقداد نے پہلی مرتبہ عرب وزراء سے ملاقات کی تھی ، یہ اجلاس دمشق کے امن منصوبے پر بات چیت کرنے کے لیے اردن کے اقدام کے حصے کے طور پر منعقد کیا گیا تھا۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      ایرانی حملے کا جواب، امریکی سینٹ کام نے 3 آئل ٹینکرز پر حملہ کر دیا

      مشرقی چین میں شدید بارشوں کے بعد لینڈ سلائیڈنگ، 1 ہلاک، 11 لاپتا

      ایرانی آئل ٹینکر پر امریکی میزائل حملہ خَرگ جزیرے کے قریب واقعہ

      تازہ ترین

      ڈرے ہوئے امام الحق سن گلاسز اور ماسک پہنے لاہور واپس پہنچ گئے امام الحق کوانگلینڈ کیخلاف کھیلنے سے FAKE INJURY ظاہر کر کے انکار پرتحقیقات کا سامنا

      مصباح الحق نے سلیکشن کمیٹی سے استعفیٰ دے دیا

      راول ڈیم کے اسپِل ویز کھل گئے ڈیم اوور فلو کے قریب

      راولپنڈی میں فلیش فلڈنگ بارش سے نالہ لئی میں 27 فٹ پانی

      پمز میں آگ لگنے سے 14 نومولود جاں بحق ای ڈی کی تصدیق

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.