تازہ تر ین

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت رجحان برقرار

کراچی: (ویب ڈیسک) کاروباری ہفتے کے آخری روز بھی پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت رجحان برقرار رہا۔
کاروباری دن میں 100 انڈیکس 360 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا تاہم کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 148 پوائنٹس اضافے سے 42241 پر بند ہوا۔
حصص بازار میں آج 17 کروڑ 81 لاکھ شیئرز کے سودے ہوئے جن کی مالیت 5.46 ارب روپے رہی جبکہ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 2 ارب روپے بڑھ کر 6356 ارب روپے رہی۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain