تازہ تر ین

مسلم لیگ (ن) کا سپریم کورٹ کے باہر احتجاج میں بھرپور شرکت کا فیصلہ

لاہور:(ویب ڈیسک) مسلم لیگ (ن) نے سپریم کورٹ کے باہر احتجاج میں بھرپور شرکت کرنے کا فیصلہ کر لیا۔
پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کی جانب سے سپریم کورٹ کے باہر احتجاج کے اعلان کے بعد مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز کی صدارت میں ماڈل ٹاؤن سیکرٹریٹ میں ہنگامی مشاورتی اجلاس ہوا۔
اجلاس میں مسلم لیگ (ن) کے سابق ایم پی ایز اور اہم رہنماؤں نے شرکت کی، اس موقع پر مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے شرکاء کو سپریم کورٹ کے باہر دھرنے میں شرکت کیلئے اہم ٹاسک سونپے۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain