تازہ تر ین

روپیہ دباؤ کا شکار، انٹربینک میں امریکی کرنسی کی اڑان برقرار

کراچی: (ویب ڈیسک) روپیہ پھر دباؤ کا شکار ہونے لگا، انٹربینک میں ڈالر کی قیمت بڑھنے کا سلسلہ جاری ہے۔
کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 53 پیسے کا اضافہ دیکھا گیا جس کے بعد انٹربینک میں امریکی کرنسی 285 روپے 50 پیسے پر ٹریڈ کر رہی ہے۔
یاد رہے کہ گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر 284 روپے 97 پیسے پر بند ہوا تھا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain