تازہ تر ین

پی ٹی آئی سے الگ ہونیوالوں کی اکثریت ق لیگ میں شامل ہونے کو تیار

لاہور : (ویب ڈیسک) ملک میں نو مئی کے واقعات کے بعد تحریک انصاف کے رہنما پارٹی کو خیرباد کہتے جا رہے ہیں اوراس سلسلے کا ابھی آغاز ہوا ہے۔
موقر قومی اخبار نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ تحریک انصاف سے الگ ہونے والی اکثریت ق لیگ میں جانے کو تیار ہے۔
پی ٹی آئی کے ایڈیشنل سیکرٹری ڈاکٹر امجد اور مولوی محمود کے مسلم لیگ (ق) کے ساتھ معاملات طے ہونے کی اطلاعات ہیں۔
سردار تنویر الیاس اور حلیم عادل شیخ بھی مسلم لیگ (ق) کا حصہ بن سکتے ہیں، دوسری جانب ق لیگ نے سیاسی شخصیات کو جماعت میں شامل کرنے پر محتاط رویہ رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain