تازہ تر ین

اسد عمر اپنے سیاسی مستقبل کا اہم فیصلہ آج شام کریں گے

لاہور : (ویب ڈیسک) تحریک انصاف کے اہم رہنما اسد عمر کو آج شام اڈیالہ جیل سے رہا کردیا جائے گا۔
پی ٹی آئی رہنما اسد عمر شام 5 بجے میڈیا سے بات چیت کریں گے، جس میں اپنے سیاسی مستقبل کے حوالے سے اہم فیصلہ کریں گے۔
یاد رہے کہ گزشتہ روز بھی پی ٹی آئی کے اہم رہنماؤں نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کیا تھا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain