تازہ تر ین

تحریک انصاف کے رہنما عثمان ڈار کے بھائی عامر ڈار کا سیاست چھوڑنے کا اعلان

سیالکوٹ:(ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عثمان ڈار کے بھائی عامر ڈار نے سیاست سے لا تعلقی کا اعلان کر دیا۔
سیالکوٹ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عامر ڈار نے کہا ہے کہ 9 مئی کے واقعات کی مذمت کرتا ہوں، کاروباری مصروفیات کی وجہ سے سیاست چھوڑ رہا ہوں۔
عمر ڈار نے مزید کہا کہ سیاست کی وجہ سے کاروباری نقصان اٹھایا، کسی ادارے کے ساتھ کوئی جھگڑا نہیں، عثمان ڈار اور عمر ڈار کا اپنا فیصلہ ہو گا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain