Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • اے آئی پالیسی پر عملدرآمد میں تاخیر، ڈیٹا سینٹرز تاحال قائم نہ ہو سکے
    • اے این ایف کا مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کیخلاف کریک ڈان
    • علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ناصر محمود بسر کے79ویں اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں ۔
    • پاکستان اور چین کے درمیان گرین چینل فعال کرنے کے معاہدے پر دستخط
    • آراے بازار پولیس کی کارروائی،ڈینگی ٹیم سے مزاحمت کرنے والا شخص گرفتار
    • ٹیلی نار مسلسل تیسرے سال پی ٹی اے کی سائبر سیکیورٹی میں نمبر 1 قرار
    • گندگی کے ڈھیر اور بند نالیاں شہریوں کے لیے پریشانی کا باعث بنے ہوئے
    • تین مختلف ٹریفک حادثات میں دو شخص جاں بحق، کمسن بچے سمیت 3افراد زخمی
    • ایران کے سفیر رضا امیری مقدم کی وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان سے ملاقات
    • بیرونی کمپنیوں کی خدمات پاکستانی سائبر سکیورٹی کیلئے بڑا خطرہ قرار
    • جرائم کی روک تھام میں کوتاہی برتنے کے حوالے سے ضلع چکوال دیگر پندرہ اضلاع کی فہرست میں شامل
    • راولپنڈی پولیس کی کارروائیاں، 4افراد کو حراست میں لے کر شراب اوراسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کر لیا
    • القائم مل کے قریب تیز رفتار ہائی ایس اور کیری وین میں تصادم
    • موٹر سائیکل کھائی میں گرنےسے 55 سالہ شخص جاں بحق
    • تھانہ بنی پولیس کی کارروائی، چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری گرفتار
    • ذاتی تنازعہ پر شہری کو قتل کرنے والے مجرم کو معزز عدالت نے موت کی سزا سنا دی
    • گھر کو آگ لگا کر خواتین اور بچوں کو جلانے کی مبینہ کوشش
    • منشیات کے خلاف کارروائیاں،4 منشیات سپلائر گرفتار، 6 کلو سے زائد چرس برآمدمنشیات کے خلاف کارروائیاں،4 منشیات سپلائر گرفتار، 6 کلو سے زائد چرس برآمد
    • سی ڈی اے کی غیر قانونی تجاوزات کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں تیز
    • قاضیاں رورل ہیلتھ سنٹر کی ایکسرےمشین 8 ماہ سے غیر فعال
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    میں نے اداکاری روتے، روتے اور ڈانٹ کھاتے سیکھی، انمول بلوچ

    By Khabrain Newsاگست 6, 2023
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور: (خبریں ڈیجیٹل) اداکارہ انمول بلوچ نے کہا ہے کہ میں واش روم میں جا کر روتی تھی، کہتی تھی کہ مجھے یہ کام نہیں کرنا لیکن اگلے دن خود ہی تیار ہو کر شوٹ پر چلی جاتی تھی کہ آج ڈانٹ نہیں پڑے گی، ایسے کرتے کرتے میں آخر سیکھ گئی۔

    اپنے ایک انٹریو میں انمول بلوچ نے بتایا کہ میں نے اداکاری کی کوئی تربیت حاصل نہیں کی، نہ کبھی سکول یا کالج کے ڈرامے میں شریک ہوئی لیکن مجھے اداکاری کا شوق تھا۔

    اداکارہ نے بتایا کہ میں نے فیس بک پر آئی ڈی بنائی اور اس پر ایکٹر کا عنوان دے کر کچھ سیلفیز لگا دیں لیکن اس وقت تک میرے پاس کوئی کام نہیں تھا، ڈائریکٹر محسن مرزا نے مجھے کال کی اور کہا کہ میرا ایک پراجیکٹ چل رہا ہے، اس میں ایک کردار ہے اور مجھے ایسا لگتا ہے کہ وہ آپ کرسکتی ہیں۔

    اداکارہ کا کہنا تھا کہ میں نے سوچا پتا نہیں کون ہیں، مذاق کر رہے ہیں، میں نے پھر ان کی پروفائل دیکھی، انہوں نے کافی اچھے اچھے پراجیکٹس کیے ہوئے تھے، میں نے امی سے پوچھا تو انہوں نے کہا کہ نہیں نہیں، کیا ہو گیا ہے تمہیں۔

    انمول نے بتایا کہ والدہ کی مخالفت کے باوجود میں نے محسن مرزا سے رابطہ کیا اور پوچھا کہ کہاں آنا ہے، جس پر جواب ملا کہ گھر آجائیں، میں تھوڑا نروس ہوئی کیونکہ شوٹ کیلئے تو آفس بلانا چاہیے تھا، اس پر محسن مرزا نے کہا کہ بیٹا میرے گھر میں شوٹ بھی ہوتا ہے اور آگے جو پراجیکٹ کر رہا ہوتا ہوں اس کی سکرپٹ ریڈنگ بھی ہوتی ہے، آپ یہاں آجاؤ۔

    ان کا کہنا تھا کہ اس کے بعد میں والدہ کو لے کر ان کے گھر چلی گئی، بس وہاں سے یہ سلسلہ شروع ہوا اور محسن مرزا نے مجھے ایک کردار دیا، اس کے بعد میں نے عرفان اسلم کا ڈرامہ سیریل "کم بخت تنو” کیا، اس میں میرا چھوٹا کردار تھا۔

    انہوں نے انکشاف کیا کہ جب کام شروع کیا تو بہت سارے ڈائریکٹرز سے بہت ساری ڈانٹ کھائی اور باتیں بھی سنیں کہ صرف اچھی شکل ہونے سے ایکٹر نہیں بن جاتے، ایکٹر کیلئے ایکٹنگ آنا بھی ضروری ہے، تم سے نہیں ہوگا۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      تمنا بھاٹیا نے انو کپور کے نازیبا تبصرے پر ردعمل کا اظہار کر دیا

      ماں بننے کے بعد وزن پر تنقید، کترینہ کیف نے خاموشی توڑ دی

      90 فیصد عوام جسم نمایاں کرنیوالا لباس نہیں پہنتے’ عروب جتوئی

      تازہ ترین

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.