شیخ رشید کا اپنے ٹویٹ میں کہنا تھا کہ 16 مہینے میں 13 پارٹیوں کا حکومت میں سے کوٸی بھی فیصلوں کا بوجھ اٹھانے کے لٸے تیار نہیں ہے ان تمام پارٹیوں نے مل کرفیصلے کیے IMF کے فیصلے پر مٹھاٸیاں بانٹی سارا بوجھ عوام پر ڈالا جو اب ایک دوسرے پر الزام لگا رہے ہیں تمام 13پارٹیاں تباہی اور بربادی کی ذمہ دار ہیں یہ ریاست بچانے کا نعرہ لگا کےریاست کو معاشی طور پر تباہ کر کے گٸے ہیں یہ ریاست بچانے کا نام لیتے ہیں عوام کا نام ہی ریاست ہےجنہیں انہوں نے اندھے کنویں میں پھینک دیا ہےاب نون لیگ کے علاوہ ساری پارٹیاں 90دن میں الیکشن کامطالبہ کر رہی ہیں یہ وہی پارٹیاں ہیں جو الیکشن سے خوفزدہ تھی اور آج بھی خوفزدہ ہیں جو 16ماہ میں 13 پارٹیوں نے ملکر تباہی اور بربادی کی ہےکوٸی بھی عوام کا سامنا کرنے کے قابل نہیں ہےزیاده تر شوگر ملیں سابق صدر کی وزیراعظم کی وزرا کی اور حکومت کے فرنٹ مینوں کی ہیں جو ہمیشہ اپنی مرضی کے فیصلے کروا لیتے ہیں اور سزا غریب عوام بھگتے ہیں