تازہ تر ین

چترال: سکیورٹی فورسز سے فائرنگ کا تبادلہ، 7 دہشتگرد ہلاک، 6 زخمی

چترال: (خبریِں ڈیجیٹل) سکیورٹی فورسز سے فائرنگ کے تبادلے میں 7 دہشت گرد ہلاک جبکہ 6 شدید زخمی ہوگئے۔

پاک فوج کے محکمہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے ٹھکانے کو نشانہ بنایا، مقامی لوگوں نے سکیورٹی فورسز کی کارروائی کو بھرپور سراہا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق فورسز کی جانب سے علاقے میں ممکنہ دہشتگردوں کی تلاش اور خاتمے کے لئے کلیرنس آپریشن جاری رہے گا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain