مریم نواز کی درخواست پر اپوزیشن کو منانے کے سات رکنی کمیٹی قائم
کمیٹی میں خواجہ سلمان رفیق خواجہ عمران نذیر اور سمیع اللہ خلیل ظاہر سندھو علی حیدر گیلانی بھی کمیٹی میں شامل
اسپیکر نے مریم نواز کی طرف سنی اتحاد کونسل کو منانے کی درخواست کو کارروائی کا حصہ بنانے سے روک دیا
مریم نواز نے good will gesture دیا ہے جو لائق تحسین ہے ۔ اسپیکر