Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • برائن لارا بھی عمران خان کے لیے بول پڑے
    • بلوچستان کا امن، خوشحالی اور عوامی بہبود ریاستی کوششوں کا مرکز : عاصم منیر
    • ایرانی حملے کا جواب، امریکی سینٹ کام نے 3 آئل ٹینکرز پر حملہ کر دیا
    • لوئس اینریکے 2030 تک پی ایس جی کلب کے کوچ مقرر
    • گلیات روڈ پر لینڈ سلائیڈنگ مسافرمشکلات کا شکار
    • ہسپتال بھی محفوظ نہ رہے، PIMSکے بعد شیخ زاید میں آتشزدگی
    • لیون میں جھگڑا، فینرباہچے کے گرین ووڈ گینڈوز ی کو جرمانہ، پابندی عائد
    • پیڑول کے بعد بجلی بھی مہنگی 2’6 روپے فی یونٹ کا عوام پر بم گرا دیا گیا
    • مشرقی چین میں شدید بارشوں کے بعد لینڈ سلائیڈنگ، 1 ہلاک، 11 لاپتا
    • ایرانی آئل ٹینکر پر امریکی میزائل حملہ خَرگ جزیرے کے قریب واقعہ
    • لندن میں ایما بیگ اور صبا قمر کی ملاقات تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر چھا گئیں
    • ویمنز ایشیا کپ: پاکستان اور بھارت آج آمنے سامنے ہوں گے
    • چرس کی بو نے عالمی نمبر ایک کو بھی روک دیا سبالینکا کی میچ کے دوران شکایت
    • ’لوگ اپنی کہانیاں بنا رہے ہیں‘، سلمان علی آغا کی غیرحاضری پر مائیک ہیسن کا دوٹوک جواب
    • ٹیسلا کی بغیر ڈرائیور والی سائبر کیب متعارف اسٹیئرنگ وہیل اور پیڈلز بھی نہیں
    • امریکا جلد ایران کے پِک ایکس ماؤنٹین پر حملہ کرسکتا ہے: ٹرمپ
    • بھارت اور جاپان کے درمیان تاریخی ٹی20 میچ 22 ستمبر کو ہوگا
    • امریکا کا سعودی عرب کو 5 ارب ڈالر کا بڑا دفاعی پیکج منظور
    • نظام مفلوج ہو چکا، 12 سے 15 صوبے بنا دیے جائیں: احسن اقبال
    • میجر جنرل فیصل نصیر کو نیشنل کوآرڈینیٹر نیکٹا مقرر کردیا گیا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    روس میں آج صدارتی انتخاب، پوٹن کو مزید 6 سال ملنے کا امکان

    By Khabrain Newsمارچ 15, 2024
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    آج روس میں صدارتی انتخاب کے لیے پولنگ ہو رہی ہے۔ اس صدارتی انتخاب کے حوالے سے کسی کو حیرت انگیز نتائج کی توقع نہیں۔ صدر ولادیمیر پوٹن کے مزید 6 سال کے لیے صدر منتخب ہونے کا قوی امکان ہے۔

    روس کے صدارتی انتخاب کے حوالے سے دنیا بھر میں یہ تاثر پایا جارہا ہے کہ صدر پوٹن نے تمام معاملات اپنے ہاتھ میں رکھ کر کسی بھی سیاسی حریف کی فتح کے تمام امکانات ختم کردیے ہیں۔

    صدر پوٹن نے میڈیا اور سول سوسائٹی گروپس کو کنٹرول کر رکھا ہے۔ روس میں انتخابی عمل کی نگرانی کرنے والی واحد تنظیم گولوز کو حکومت نے غیر ملکی ایجنٹ قرار دے رکھا ہے۔

    اپوزیشن کے بیشتر سرکردہ رہنماؤں کو قید و بند کی صعوبتوں یا پھر قتل کے ذریعے خاموش کیا جاچکا ہے۔ پوٹن کے سب سے بڑے مخالف الیگزی نیوالنی 16 فروری کو دنیا کے سرد ترین خطے سربیا کی پینل کالونی میں انتقال کرگئے تھے۔

    یوکرین سے جنگ کے مخالف روسی سیاست دان بورس نیڈیزڈِن نے انتخاب کی اہلیت کے لیے درکار دستخط حاصل کرلیے تھے پھر بھی اُنہیں انتخابات میں حصہ لینے سے روک دیا گیا۔

    دنیا بھر میں مبصرین اور تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ ایسے حالات میں روس میں صدارتی انتخاب کے لیے پولنگ کی اہمیت باقی رہتی ہے نہ ضرورت۔

    برطانوی جریدے دی اکنامسٹ کے تجزیے کے مطابق پھر بھی صدارتی انتخاب کی مشق پوٹن کے لیے بہت اہم ہے۔ ان کے اقتدار کا مدار خاصی ذہانت اور کامیاب سے برقرار رکھی جانے والی عوامی حمایت پر ہے۔ ایسے میں صدارتی انتخاب کا انعقاد عوامی حمایت کے حصول اور اظہار کا ذریعہ ہے۔ باضابطہ انتخاب میں کامیابی کی صورت میں یوکرین میں جنگ زیادہ جوش و خروش کے ساتھ جاری رکھ سکیں گے۔ ساتھ ہی ساتھ وہ اندرونِ ملک اپنے تمام مخالفین کو کچلنے کی راہ پر گامزن رہ سکیں گے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      ایرانی حملے کا جواب، امریکی سینٹ کام نے 3 آئل ٹینکرز پر حملہ کر دیا

      مشرقی چین میں شدید بارشوں کے بعد لینڈ سلائیڈنگ، 1 ہلاک، 11 لاپتا

      ایرانی آئل ٹینکر پر امریکی میزائل حملہ خَرگ جزیرے کے قریب واقعہ

      تازہ ترین

      ڈرے ہوئے امام الحق سن گلاسز اور ماسک پہنے لاہور واپس پہنچ گئے امام الحق کوانگلینڈ کیخلاف کھیلنے سے FAKE INJURY ظاہر کر کے انکار پرتحقیقات کا سامنا

      مصباح الحق نے سلیکشن کمیٹی سے استعفیٰ دے دیا

      راول ڈیم کے اسپِل ویز کھل گئے ڈیم اوور فلو کے قریب

      راولپنڈی میں فلیش فلڈنگ بارش سے نالہ لئی میں 27 فٹ پانی

      پمز میں آگ لگنے سے 14 نومولود جاں بحق ای ڈی کی تصدیق

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.