تازہ تر ین

اذلان شاہ ہاکی: سلور میڈل جیتنے والی قومی ٹیم ملائیشیا سے وطن واپسی کیلئے روانہ

اذلان شاہ ہاکی کپ میں شاندار کارکردگی دکھانے کے بعد قومی ہاکی ٹیم ملائیشیا سے وطن واپسی کیلئے روانہ ہوگئی۔

قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑی اور آفیشل قومی ائیر لانن سے آج شام لاہور پہنچے گے۔

ملائیشیا میں کھیلے گٸے اذلان شاہ ہاکی کپ میں پاکستان پول راونڈ میں ناقابل شکست رہا۔

پورے ایونٹ میں ٹیم نے تین میچ میں کامیابی اور دو ڈرا کرتے ہوئے تیرہ سال بعد فاٸنل کیلئے کوالیفائی کیا تھا۔

فاٸنل میں جاپان کے ہاتھوں پنالٹی شوٹ پر شکست کے بعد پاکستان نے سلور میڈل اپنے نام کیا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain