Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ریاض ایئرپورٹ پر دھماکے، طیارے کو شدید نقصان، پروازوں کا نظام بھی متاثر
    • ایران سے ’مثبت مذاکرات‘ جاری انتخابات سے پہلے فوجی کارروائی نہیں ہوگی: ٹرمپ
    • بابر اعظم اور محمد رضوان بہترین کھلاڑی کسی بھی وقت ٹیم میں واپس آسکتے ہیں
    • بگ بیش لیگ، حارث رؤف کی ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز میں شمولیت متوقع
    • عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت دوبارہ 105 ڈالر سے اوپر پہنچ گئی
    • پاکستان موسمیاتی تبدیلی سے شدید متاثرہ ممالک میں شامل ہے: وزیراعظم شہباز شریف
    • سندھ طاس معاہدے پر بھارت کا یکطرفہ فیصلہ غیر قانونی مسلہ کشمیر کا پر امن حل نا گریز شہباز شریف
    • بحری قزاقوں کیخلاف عالمی شراکت داروں سے تعون جاری رکھیں گے:اسحاق ڈار
    • یو این سیکرٹری جنرل بیلا روسی وفد کی ملاقاتیں فیلڈ مارشل نے افغانستان کشمیر کا معاملہ اٹھا دیا
    • گورنر کا اجلاس آئین پر حملہ سہیل آفریدی
    • پاک فوج نے سعودیہ میں دستوں کی موجودگی کی تصدیق کردی
    • اقوام متحدہ میں بھارت کو شکست پانی کا ایشو 47 ممالک پاکستان کے حمایتی
    • عمران خان سے ملاقات کے بغیر مذاکرات نہیں ہوسکتے: محمود خان اچکزئی
    • IMF سے مذاکرات مکمل’سٹاف لیول معاہدہ جلد طے پانے کا امکان
    • بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کیلئے رفقا کی فہرست جیل حکام کو ارسال
    • پنجاب میں کورونا اور موسمی فلو کے حوالے سے الرٹ جاری
    • مریم نواز سے ملاقات عمانی وزیر ہاؤسنگ اپنی چھت اپنا گھر پروگرام کے معترف
    • 14سال سے آپ دھرنوں پر لگے ہوئے ‘ اب فیض نہیں ملنا: عظمیٰ بخاری
    • بحرین کے وزیر خارجہ ڈاکٹر عبداللطیف بن راشد اسلام آباد پہنچ گئے
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    روسی صدر 6 ماہ میں دوسری بار چین کے دورے پر پہنچ گئے

    By Khabrain Newsمئی 16, 2024
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    بیجنگ: روس کے صدر ولادیمیر پوٹن اپنے چینی ہم منصب شی جنپنگ کی دعوت پر چین کے دورے پر پہنچ گئے۔ رواں برس مارچ میں پانچویں بار صدر منتخب ہونے کے بعد یہ ان کا کسی بیرون ملک کا پہلا دورہ ہے۔

    عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روسی صدر ولادیمیر پوٹن کا چینی صدر شی جنپنگ نے پُرتپاک استقبال کیا۔ دونوں ممالک کے ترانے بجائے گئے۔ گریٹ ہال آف دی پیپل کے باہر ایک شاندار استقبالیہ تقریب رکھی گئی۔

    صدر شی جنپنگ نے اپنے “پرانے دوست” ولادیمیر پوٹن کو بتایا کہ دنیا میں انصاف کو برقرار رکھنے کے لیے روس کے ساتھ مل کر کام کرنے کے لیے تیار ہیں اور چین روس تعلقات امن کے لیے سازگار ہیں۔

    دونوں رہنماؤں نے ملاقات میں اس عزم کا اعادہ کیا کہ چین اور روس کے درمیان موجودہ خوشگوار تعلقات کے قیام کے لیے سخت محنت کی طویل کہانی ہے اور دونوں فریق ان تعلقات کو مزید مستحکم کرنے میں اپنا اپنا کردار ادا کریں گے۔

    روسی صدر کے دفتر سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ دونوں رہنما مذاکرات کے بعد ایک مشترکہ اعلامیہ پر دستخط کریں گے اور دونوں ممالک کے درمیان سفارتی تعلقات کے 75 سال مکمل ہونے خصوصی تقریب میں شرکت کریں گے۔

    یاد رہے کہ اس دورے کی اہمیت اس لیے بھی بڑھ جاتی ہے کہ یوکرین جنگ کے بعد سے چین اور روس کی تجارت میں اضافہ ہوا ہے اور 2023 میں یہ 240 بلین ڈالر تک پہنچ گئی۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      ریاض ایئرپورٹ پر دھماکے، طیارے کو شدید نقصان، پروازوں کا نظام بھی متاثر

      ایران سے ’مثبت مذاکرات‘ جاری انتخابات سے پہلے فوجی کارروائی نہیں ہوگی: ٹرمپ

      روس کا یوکرین پر میزائل اور ڈرون حملہ، 8 افراد ہلاک

      تازہ ترین

      عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت دوبارہ 105 ڈالر سے اوپر پہنچ گئی

      آبنائے ہرمز میں ایران کا کنٹرول ختم ہونے کا دعویٰ، روبیو کا بیان

      پاکستان کے سابق کپتان امریکا کی کرکٹ ٹیم میں شامل ہوگئے

      پی آئی اے کا یورپ اور برطانیہ کیلئے پروازیں بڑھانے کا فیصلہ

      پنجاب میں کورونا اور موسمی فلو کے خطرے کے پیشِ نظر الرٹ جاری

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.