Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • سعودی عرب کے کنگ خالد ایئر بیس پر حوثیوں کا میزائل، ڈرون حملہ
    • عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے دوسری شادی کرلی
    • پنجاب میں دفعہ 144 نافذ 5 یا زائد افراد کے اجتماع پر پابندی
    • پاکستان پر 50 فیصد جرمانہ WTC کے 11 پوائنٹس کٹ گئے
    • اسلام آباد میں ڈیموں اور ندی نالوں میں تیراکی پر 2 ماہ کی پابندی
    • ٹرافی تنازع پر بھارتی کوچ کی وضاحت، فیصلہ بی سی سی آئی کا تھا
    • الیگزینڈر زوریف نے یو ایس اوپن جیت لیا سال کا دوسرا گرینڈ سلیم اپنے نام کرلیا
    • بیوروکریسی کی ملی بھگت نان کسٹم پیڈ سمگل شدہ گاڑیوں کی بھر مار مافیا کروڑوں کھیلنے لگا
    • لاہور میں کہیں ہلکی کہیں زیادہ بارش اگلے3 دن مزید بارش
    • ایل ڈی اےافسران کی سر پرستی علی ٹائون شان بھٹی روڈ پر غیر قانونی تعمیرات جاری
    • سید یوسف رضا گیلانی کی پارلیمانی سفارت کاری کے عالمی سطع پر پاکستان کی موئثرآواز بن گئی
    • سرکاری ہسپتالوں کی پارکنگز میں مالی بے ضابطگیاں ٹھیکیدار وصولی جیبوں میں ڈالنے لگے
    • سندھ میں ریبیز کا ایک اور کیس تعداد 23 ہوگئی
    • ملک کے مخصوص اضلاع میں انسداد پولیو مہم 21ستمبر سے شروع ہوگی
    • چوری ڈکیٹی کی متعدد وارداتوں میں شہری نقدی زیورات قیمتی اشیاء سے محروم
    • سہیل آفریدی ‘ علی امین میں اختلافات’ ڈی آئی خان کے فنڈز روک دئیے گئے
    • ایران،ترکیہ،عراقی وزرائے خارجہ کا ٹیلی فونک رابطہ،تنازعات کے پھیلائو کو روکنے کیلئے سفارتی کوششوں پر تبادلہ خیال
    • PTI کامارچ نہیں ہو گا’یہ مارچ کرتے نظرنہیں آرہے:شیرافضل مروت
    • لاہور میں دو افراد کی لاشیں برآمد ، مردہ خانے منتقل کر دیا گیا
    • طاقتور اور میسکولر خواتین کے معیار کی بنیاد میں نے رکھی بپا شاہ باسو
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    جو بائیڈن نے یوکرین کی فوجی امداد میں تاخیر پر معافی مانگ لی

    By Khabrain Newsجون 8, 2024
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    فرانس: پیرس: امریکی صدر جو بائیڈن نے یوکرین کے لیے فوجی امداد میں تاخیر پر اپنے ہم منصب یوکرین کے ولادیمیر زیلنسکی سے فوجی امداد میں تاخیر پر معافی مانگتے ہوئے اس عزم کا اعادہ کیا کہ 225 ملین ڈالر کی فوجی امداد جلد فراہم کر دی جائے گی۔
    جو بائیڈن اور ولادیمیر زیلنسکی فرانس کے شہر نارمنڈی میں ڈی ڈے لینڈنگ کی 80 ویں سالگرہ کی تقریب میں شرکت کے لیے فرانس پہنچے تھے جہاں تقریب کے ایک دن بعد ان دونوں صدور کی باضابطہ ملاقات ہوئی۔

    امریکی محکمہ دفاع کے ترجمان کا کہنا ہے کہ یوکرین کے لیے 225 ملین ڈالر پر مشتمل نئے امدادی پیکج میں گولہ بارود اور طیارہ شکن میزائل شامل ہوں گے۔
    یوکرینی صدر سے ملاقات میں جو بائیڈن نے فوجی امداد میں تاخیر کا سارا ملبہ کانگریس کے ریپبلکنز اراکین پر ڈالتے ہوئے کہ ریپبلکنز کی مخالفت کی وجہ سے فوجی امداد کی فراہمی تاخیر کا شکار ہوئی، لیکن اس تاخیر سے باہمی تعلقات متاثر نہیں ہوں گے اور یوکرین کو امریکی حمایت حاصل رہے گی۔

    امریکی صدر نے مزید کہا کہ روس جارحیت کے خلاف یوکرین کی مزاحمت قابل فخر ہے، روس کے خلاف یوکرین نہ خود جھکا اور نہ ہمیں جھکنے دیا ہے۔
    صدر جو بائیڈن نے نارمنڈی کے مقام پوئنٹے ڈو ہال میں ڈی ڈے لینڈنگ کی 80 ویں سالگرہ کی تقریب میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یوکرین ہمارے حصے کی جنگ لڑ رہا ہے، یوکرینی عوام اپنی آزادی کی حفاظت کے لیے بہت بڑی قربانی دے رہی ہے۔
    یاد رہے 6 جون 1944 کو نارمنڈی میں امریکی افواج نے ڈی ڈے پر نازیوں کے گڑھ پر حملہ کیا تھا، اس حملے میں بھاری تعداد میں امریکی افواج کو جانی نقصان اٹھانا پڑا تھا۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      سعودی عرب کے کنگ خالد ایئر بیس پر حوثیوں کا میزائل، ڈرون حملہ

      ایران اور عمان کا آبنائے ہرمز کے نئے بحری راستوں پر اتفاق

      بحرین کا ایران سے آبنائے ہرمز اجلاس میں شرکت سے انکار

      تازہ ترین

      لاہور میں کہیں ہلکی، کہیں زیادہ بارش اگلے 3 دن مزید بارش

      سابق پاکستانی ہاکی کپتان خالد محمود 84 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

      27 ستمبر احتجاج؛ وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی ملاقات کیلیے رابطے، سیاسی سرگرمیاں تیز

      خوبصورت بننے کا شوق جان لیوا ثابت ہوا، کاسمیٹک سرجری کے دوران معروف انفلوئنسر ہلاک

      سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی، عالمی مارکیٹ میں قیمت 4,400ڈالر سے نیچے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.