Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • مقبوضہ کشمیر میں ہندوستان کے غیرآئینی غیر قانونی اور غیر اخلاقی تسلط کے خلاف27 اکتوبر یوم سیاہ
    • بحریہ ٹان فیز 7 میں فحاشی کے اڈے پر چھاپہ، 3 ملزمان گرفتار
    • منشیات سپلائر مجرم شاہ نواز کو 9 سال قید اور 80 ہزار روپے جرمانے کی سزا
    • جوڈیشنل مجسٹریٹ میانوالی افشاں سدرہ کا جرآت مندانہ فیصلہ
    • ایس ایس پی انوسٹیگیشن کی کھلی کچہری، شہریوں کی شکایات سن کر حل کیلئے احکامات جاری کیے
    • پنجاب کے عوام کو انصاف نہ ملے تو بولنا بنتا ہے: محمد صفدر
    • اسلام آباد:کمانڈنٹ ٹریننگ کالج ،ڈی آئی جی مسرور عالم لاچی پاسنگ آئوٹ پریڈ کی تقریب میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنیوالے ایک پولیس افسر کو شیلڈ دے رہے ہیں۔
    • مری ، کیری حادثہ، سات خواتین اور بچیوںکی ہلاکت پر سی ٹی او کا افسوس کا اظہار
    • بین الاضلاعی کار لفٹر گینگ کی نیو ٹان اور ویسٹریج پولیس ٹیم پر فائرنگ
    • وزیر داخلہ سید محسن نقوی سے سید ضیغم عباس اور سردار حسن علی کی ملاقات
    • پنجاب میں کل سے بارشوں کے طاقتور سلسلے کی پیشگوئی
    • کہوٹہ پولیس کی کارروائی، قتل،اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری گرفتار
    • فیصل آباد سے اغوا ہونے والی لڑکی کو پیرودھائی پولیس نے بازیاب کر لیا
    • جغرافیائی سیاسی کشیدگی اور بڑھتے اخراجات عالمی معاشی نمو کیلئے خطرہ، سروے
    • راولپنڈی، 4 افرادگرفتار، 10 لیٹر سے زائد شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد
    • شہر کی شاہراہوں پر دنداسہ بیچنے کی آڑ میں چوہے مار گولیوں کی فروخت کا غیر قانونی جان لیوا دھندہ عروج پر
    • راولپنڈی پولیس کی وارداتوں میں ملوث گینگز کیخلاف کارروائیاں 2 گینگز کے 6 ملزمان گرفتار
    • پاک چین سائنسی تعاون فروغ کیلئے نسٹ میں دو روزہ سمپوزیم کا آغاز
    • کینسٹونمنٹ ایگزیکٹو عرفین زبیر کی خصوصی نگرانی میں انکی پوری برانچ کلینیس ڈرائیور میں بھرپور حصہ لے کر تلسہ روڈ اور دیگر مقامات کی سفائی جاری ہے ۔
    • اٹک :پولیس کے اہلکاران ضلع بھر میں سنیپ چیکنگ کرتے ہوئے ۔
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ڈنمارک کی وزیر اعظم پر نامعلوم شخص کا حملہ، یورپی یونین کے سربراہ کی مذمت

    By Khabrain Newsجون 8, 2024
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    کوپن ہیگن: ڈنمارک کی وزیر اعظم میٹ فریڈرکسن پر نامعلوم شخص نے حملہ کیا، جسے بعد میں پولیس نے گرفتار کر لیا۔
    عالمی خبر رساں ادرے کے مطابق ڈینش وزیر اعظم پر حملہ دارالحکومت کوپن ہیگن کے وسط میں ہوا، وہ شام کے وقت کلٹر ویٹ نامی چوراہے سے گذر رہی تھیں کہ ایک شخص اچانک سامنے آیا اور اپنے ہاتھوں سے وزیر اعظم کو مارنا شروع کر دیا، حملہ آور فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔

    وزیر اعظم کے دفتری ترجمان کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم میٹ فریڈرکسن خیریت سے ہیں لیکن اچانک ہونے والے حملے کی وجہ سے وہ خوف زدہ ہیں۔
    پولیس کا کہنا ہے کہ انہوں نے مبینہ طور پر حملہ آور ایک شخص کو گرفتار کر لیا ہے اور واقعے کی تفتیش کر رہے ہیں، تاہم انہوں نے حملہ آور کی مزید تفصیلات بتانے سے انکار کر دیا۔

    یہ حملہ ڈنمارک میں یورپی یونین کے انتخابات میں ووٹنگ سے دو روز قبل ہوا ہے، ڈینش وزیر اعظم نے اس سے قبل سوشل ڈیموکریٹ کی اہم امیدوار کرسٹل شالڈیموس کے ہمراہ ایک یورپی انتخابی مہم کے سلسلے میں ہونے والی تقریب میں حصہ لیا تھا۔
    وزیر اعظم میٹ فریڈرکسن کی پارٹی سوشل ڈیموکریٹس ڈنمارک کی مخلوط حکومت میں سب سے بڑی پارٹی ہے، انتخابی رائے شماری میں ان کی پارٹی اب بھی دیگر جماعتوں سے آگے ہے لیکن حالیہ چند مہینوں میں ان کی حمایت میں غیر معمولی کمی آئی ہے۔
    وزیر اعظم میٹ فریڈرکسن پر حملے کی یورپی کمیشن کی سربراہ ارسولا وان ڈیر لیئن نے شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے ’قابل نفرت فعل‘ قرار دیا، جبکہ یورپی یونین کے سربراہ چارلس مشیل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پر کہا کہ وہ اس وقت شدید غصے میں ہیں، انہوں نے مزید کہا کہ میں جارحیت کی اس بزدلانہ کارروائی کی شدید مذمت کرتا ہوں۔
    واضح رہے کہ سلواکیہ کے وزیر اعظم رابرٹ فیکو پر بھی اپنے حامیوں کے استقبال کے دوران قاتلانہ حملہ ہوا تھا، انہیں ایک سے زائد گولیاں ماری گئی تھیں، وہ ابھی بھی سرجری کے مراحل کا سامنا کر رہے ہیں۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      کولمبین، گلوکارہ نے اسرائیلی پرچم پائوں تلے روند دیا، آزاد فلسطین کے نعرے

      کولمبیا کی گلو کار نے اسرائیلی پرچم قدموں تلے روند ڈالا ویڈیو وائرل

      افغانستان طالبان رجیم کیخلاف حملوں میں شدت 10 سے زائد اہلکار ہلاک

      تازہ ترین

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.