تازہ تر ین

پشاور؛ بڈھ بیر میں جائیداد کے تنازع پر فائرنگ، 7افراد جاں بحق

پشاور: بڈھ بیر کے علاقے اسپین جماعت میں فائرنگ کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق اور 5 شدید زخمی ہوگئے۔

پولیس کے مطابق جائیداد کے تنازع پر واقعہ پیش آیا جس پر مخالفین نے گھر میں گھس کر فائرنگ کی، جاں بحق اور زخمیوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔

ایس ایس پی آپریشنز کا کہنا ہے کہ واقعے کی مزید تحقیقات کر رہے ہیں، ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain