Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • سونا مزید مہنگا، پاکستان میں فی تولہ قیمت 4 لاکھ 60 ہزار روپے سے اوپر
    • ایشین گیمز کرکٹ، بھارت کی سیمی فائنل میں رسائی، بنگلہ دیش سے ٹاکرا
    • سابق پریمیئر لیگ ڈیفنڈر ٹائٹس برامبل پاکستان کے اسسٹنٹ کوچ مقرر
    • چیئرمین کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) فیلڈ وزٹ ترقیاقتی منصوبووں کو مقررہ مدت تک مکمل کرنکی ہدایت
    • وفاقی وزیر ریلوے کاراولپنڈی چیمبر آف کامرس کا دورہ
    • تحفظ حرمین شریفین کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کرینگے، مرکزی مسلم لیگ
    • امریکہ میں شرح سود میں25 بیسز پوائنٹ اضافہ
    • شازیہ مری کا پٹرولیم مصنوعات میں مسلسل اضافہ پر شدید تشویش کا اظہار
    • اسلام آباد سے کشمیر احتجاج کیس میں گرفتار 95 افراد میں سے 73 افراد 40 دن بعد اٹک جیل سے رہا
    • تحصیل گوجر خان و ملحقہ علاقوں میں سوئی گیس لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری
    • نئے صوبوں اور انتظامی یونٹس کی تشکیل وقت کا تقاضا ہے، عبدالعلیم خان
    • پرائیویٹ حج سکیم ، 11 ہزار 6 سو عازمین کی بکنگ مکمل، 60 ہزار نشستیں باقی
    • کنٹونمنٹ راولپنڈی میں غیر قانونی تعمیرات سےقومی خزانے کو کروڑوں نقصانات کا انکشاف
    • لیڈرز اِن اسلام آباد بزنس سمٹ کا اختتام، معیشت، عالمی مقام کیلئے لائحہ عمل پیش
    • عوام کے درمیان رہ کر مسائل حل کریں گے، ڈی سی جہلم
    • شزہ فاطمہ کے ضلعی انتظامیہ کے ہمراہپٹرول پمپس کے دورے، ریلیف سکیمبارے شہریوں کے تاثرات سنے
    • سپیکر قومی اسمبل کا صحافی عثمان خان کے والد کے انتقال پر اظہار تعزیت
    • حاجی شاہ ڈیم میں نہاتے ہوئے 15 سالہ لڑکا ڈوب گیا
    • بیو ٹیفکیشن کے نام پر جا ری ترقیا تی کاموں نے تاجروں کے کا رو با ر تبا ہ کر دیئے
    • زمین تنازعہ پر فائرنگ کر کے شہری کو قتل کرنیوالے مجرم کو سزائے موت کی سزا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    نومنتخب برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر نے تارکین وطن کو روانڈا بھیجنے کے منصوبے کو ختم کرنے کا اعلان کردیا

    By Khabrain Newsجولائی 7, 2024
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانیہ کے نومنتخب وزیراعظم کیئر اسٹارمر نے اپنی پہلی پریس کانفرنس میں ہی انتخابی وعدوں میں سے ایک وعدہ نبھا کر اپنے ووٹرز کے دل جیت لیے۔

    کئیر اسٹارمر نے روانڈا منصوبے کو ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ یہ منصوبہ ناکام تھا جس سے صرف ایک فیصد غیر قانونی تارکین وطن کی تعداد کم ہو گی۔

    نومنتخب وزیراعظم کیئر اسٹارمر کے اس فیصلے سے نہ صرف عدالتی جنگ کا خاتمہ ہوگیا بلکہ برطانیہ کو آئندہ سال اور 2026 میں 50 ملین یورو کی بچت بھی ہوگی۔

    کئیر اسٹارمر کا پہلے دن سے روانڈا منصوبے کی مخالفت کرتے ہوئے یہی مؤقف رہا ہے کہ سیاسی پناہ لینے میں ناکام افراد کو روانڈا بھیجنے کے بجائے ان کے آبائی وطن واپس بھیجنا چاہیے ۔

    خیال رہے کہ سابق حکمراں جماعت کے روانڈا منصوبے کے تحت برطانیہ پہنچنے والے تارکین وطن کو 5 سال کے لیے روانڈا بھیجا جانا تھا جہاں تارکین وطن 5 سال تک رہتے اور اس دوران دیکھا جاتا کہ ان کے اپنا ملک چھوڑنے کی وجوہات درست ہیں یا محض بناوٹی باتیں ہیں۔

    روانڈا میں یہ تارکین وطن ان 5 برسوں میں حکام کو پناہ حاصل کرنے کی وجوہات کا ٹھوس ہونے کا یقین دلانے میں کامیاب ہوجاتے تو انہیں پناہ گزین کا درجہ دے کر برطانیہ لایا جاتا۔

    اور اگر تارکین وطن ایسا کرنے میں ناکام رہتے تو پھر انہیں روانڈا یا کسی تیسرے ملک میں پناہ کی درخواست دینا ہوتی۔

    جون 2022 میں اس منصوبے کے تحت پناہ گزینوں کی روانڈا جانے والی پہلی پرواز کو عدالت نے منسوخ کردیا تھا اور یہ منصوبہ قانونی چارہ جوئی کے باعث تعطل کا شکار تھا۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      سونا مزید مہنگا، پاکستان میں فی تولہ قیمت 4 لاکھ 60 ہزار روپے سے اوپر

      لندن میں ایم کیو ایم بانی الطاف حسین کے گھر میں نقاب پوش افراد کی داخل ہونے کی مبینہ کوشش

      طائز میں جھڑپیں، 30 حوثی ہلاک: یمنی فوج

      تازہ ترین

      سونا مزید مہنگا، پاکستان میں فی تولہ قیمت 4 لاکھ 60 ہزار روپے سے اوپر

      پائپ لائن ڈرون حملے کے بعد سعودی عرب کا یورپ کیلئے تیل سپلائی معطل کرنے کا اعلان

      پاکستانی فضائی حدود میں بھارتی طیاروں کا داخلہ 23 اکتوبر تک ممنوع

      غزہ میں تباہ حال عمارت اچانک گر گئی 5 بچوں سمیت 14 جاں بحق

      پاکستانی پاسپورٹ 2026 میں 183ویں نمبر پر صرف 9 ممالک کا ویزا فری داخلہ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.