تازہ تر ین

موسم گرما کی تعطیلات کے بعد وفاقی سرکاری اسکول کھل گئے

اسلام آباد: وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی چھٹیوں کے بعد تعلیمی سرگرمیاں شروع ہوگئیں۔

حکام کے مطابق وزارت تعلیم نے یکم سے 4 اگست تک چھٹیوں میں توسیع دی تھی۔ تعلیمی اداروں کے لیے نئے ٹائمنگز بھی لاگو کر دی گئیں۔ ایوننگ شفٹ والے تعلیمی ادارے آٹھ سے ڈیڑھ بجے تک کھلیں گے جبکہ

سنگل شفٹ والے تعلیمی ادارے 8 سے دوپہر 2 بجے تک کھلیں گے۔ پی ایم میل پروگرام کے تحت پرائمری کلاسز کے 220 اسکولز میں دوپہر کامفت کھانا بھی دیا جائے گا۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain