تازہ تر ین

اہرامِ مصر کی تعمیرات سے متعلق حیران کُن انکشاف

قاہرہ: مصریات کی دنیا سے متعلق ایک نئی تحقیق سامنے آئی ہے جس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ 4,500 سال پرانا اہرام جدید ترین ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے بنایا گیا تھا۔ماہرین نے اندازہ لگایا ہے کہ 4،500 سال پرانے ایک اہرام کو ہائیڈرولک لفٹ کا استعمال کرتے ہوئے بنایا گیا ہے۔ محققین کے مطابق، اس سسٹم نے بہت زیادہ عمارتی بلاکس کو فرش سے اہرام کی چوٹی تک ایک مرکزی شافٹ کے ذریعے پہنچایا۔یہ اہرام مصر کے سات یادگار اہراموں میں سب سے ایک ہے جو Step Pyramid of Djoser کہلاتا ہے۔ اس کے چاروں طرف بہت سے قدیم ڈھانچے بھی موجود ہیں۔اہرام اور اس سے منسلک بنیادی ڈھانچے کی جانچ کرتے ہوئے ماہرین تجویز کرتے ہیں کہ ایک کمپلیکس ہائیڈرولک لفٹ بہت بڑے ڈیم، پانی کی سہولت کے ساتھ ساتھ پانی سے چلنے والی لفٹ پر مشتمل تھا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain