Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • خیبرپختونخوا حکومت ای وی بائیکس سکیم متعارف کرانے کا فیص
    • خیبرپختونخوا حکومت نے خواتین کیلئے ای وی بائیکس سکیم متعارف کرانے کا فیص
    • پمز سانحہ، ایگزیکٹو ڈائریکٹر سمیت 8 افسران معطل وزیراعظم کا ذمہ داروں کے خلاف فوجداری کارروائی کا حکم
    • امام الحق اکثر ڈرامے کرتے ہیںلارڈ ٹیسٹ میں انجرڈ نہیں تھے سابق چیف سلیکٹر محمد وسیم نے راز کھول دیا
    • ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشتگردوں کی فائرنگ ڈی ایس پی سمیت 6 پولیس اہلکار زخمی
    • جعلی لائسنس تنازع: وفاقی حکومت نے 50 پائلٹس کے لائسنس منسوخ، 33 کے لائسنس معطل کردیئے
    • جاوید میانداد عمران خان کیلئے رو پڑے ایمانداری کی گواہی دے دی’’میں جانتاہوں خان کو وہ ایماندار ہے ،اسے باہر نکالنے سے کیا فرق پڑے گا؟‘‘
    • پاکستان کا نیپال میں سیلاب متاثرین کیلئے ہنگامی امداد کا اعلان
    • عمران خان کے بیٹوں کے اسکائی اسپورٹس انٹرویو سے ٹیم لاعلم تھی: سرفراز احمد
    • محکمہ موسمیات کی بارشوں کی پیشگوئی، لاہور، راولپنڈی، مری، سیالکوٹ اور گوجرانوالہ میں 5 ستمبر تک بارش کا امکان
    • نیپال اور چین میں سیلاب، 600 سے زائد افراد ہلاک، ریسکیو آپریشن دوبارہ شروع
    • شدید گرمی میں بجلی کی لوڈشیڈنگ بڑھا دی گئی، شہری پریشان
    • ومبلے اسٹیڈیم کے قریب خوفناک آگ بھڑک اٹھی 100 سے زائد فائر فائٹرز کی کارروائی جاری
    • مناب اسکول حملہ کبھی نہیں بھولیں گے نہ معاف کریں گے: ایرانی وزیر خارجہ
    • پی سی بی کی اسکائی اسپورٹس کے خلاف شکایت پر عثمان خواجہ کا طنزیہ ردعمل، ’’یہ ضرور کوئی مذاق ہوگا‘‘
    • ہاکی ورلڈ کپ: پاکستان نے جنوبی افریقا کو پنالٹی شوٹ آؤٹ میں شکست دے کر 11ویں پوزیشن حاصل کرلی
    • بیرسٹر افتخار گیلانی آزاد کشمیر کے 17ویں وزیراعظم منتخب، اسمبلی سے 30 ووٹ حاصل کیے
    • پیٹ کمنز کا عمران خان کی صحت اور اہلِ خانہ سے ملاقات پر اظہارِ تشویش
    • لارڈز ٹیسٹ: امام الحق بائیں پنڈلی کی انجری کا شکار
    • پاکستان، کویت میں دفاعی معاہدہ طے، فوجی تعلقات مضبوط بنانے کا فیصلہ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    فلم انڈسٹری میرے اشاروں پر ناچتی ہے، شاہ رخ خان

    By Khabrain Newsاکتوبر 1, 2024
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کنگ آف رومانس شاہ رخ نے اپارٹمنٹ میں نہ رہنے کی وجہ بتادی۔

    گزشتہ کئی دہائیوں سے بالی وڈ انڈسٹری پر راج کرنے والے کنگ خان نے اپنے ریٹائرمنٹ پر بات کرکے سب کی توجہ حاصل کرلی۔

    اگر آپ سے سوال کیا جائے کہ کیا آپ شاہ رخ خان کو ایک 2 بی ایچ کے اپارٹمنٹ میں رہتے ہوئے تصور کر سکتے ہیں؟ تو آپکا جواب یقیناً نا ہی ہوگا کیونکہ وہ شخص جو منت ہاؤس کا مالک ہو وہ چھوٹے سے اپارٹمنٹ میں رہنا تصور بھی نہیں کرسکتا۔

    اسی سوالات کے جوابات آئیفا ایوارڈز 2024  کے ایک خصوصی سیگمنٹ کے دوران ملے جس کی میزبانی شاہ رخ خان اور وکی کوشل نے کی ، اسی اثناء میں کرن جوہر اسٹیج پر آئے اور سپر اسٹار سے کچھ سوالات کیے۔

    فلم ساز کرن جوہر نے  شاہ رخ سے سوالات  پوچھے  کہ آپ منت جیسے بڑے بنگلے میں رہتے ہیں تو کیا آپ نے کبھی ایک اپارٹمنٹ میں منتقل ہونے کا سوچا؟

    کرن جوہر کے اس سوال پر شاہ رخ خان نے مزاحیہ انداز اپناتے ہوئے  کہا کہ ہو ہی نہیں سکتا نایہ ممکن ہی نہیں ہے، کیونکہ میرے اوپر کوئی نہیں ہو سکتا۔ میں تمام اداکاروں کی چھت ہوں’۔

    لگے ہاتھوں کرن جوہر نے پھر شاہ رخ خان سے پوچھا کہ جب وہ ریٹائر ہو جائیں گے تو رومانس کا کیا ہوگا؟

    اس سوال کا جواب دیتے ہوئے  58 سالہ اداکار  نے ہنستے ہوئے کہا، "اصل میں، رومانس میرے ساتھ ہی ریٹائر ہو جائے گا۔”

    کرن جوہر نے پھر شاہ رخ خان سے پوچھا کہ کیا وہ خود کو اچھا ڈانسر سمجھتے ہیں؟ اس پر سپر اسٹار نے اپنے مخصوص انداز میں جواب دیتے ہوئے مذاق میں کہاکہ ، "مجھے ڈانس کرنے کی ضرورت ہی نہیں پڑتی کیونکہ پوری فلم انڈسٹری ہی میری انگلیوں پر ناچتی ہے۔”

    یاد رہے کہ 2023 میں ‘پٹھان’، ‘جوان’ اور ‘ڈنکی’ کی کامیابی کے بعد، شاہ رخ خان اپنی اگلی فلم ‘کنگ’ کی تیاری کرنے جا رہے ہیں۔جس کی شوٹنگ کا عمل نئے سال جنوری میں شروع ہوگا۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      ہالی ووڈ کے معروف اداکار ٹِم کری 80 سال کی عمر میں چل بسے

      دعا لیپا نے شادی کو زندگی کا یادگار ترین دن قرار دے دیا

      دوسرے شہروں سے آنے والوں نے لاہور کا کلچر تباہ کیا: عثمان پیرزادہ

      تازہ ترین

      پمز میں آگ لگنے سے 14 نومولود جاں بحق ای ڈی کی تصدیق

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.