Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • صوابی میں نامعلوم افراد نے نوجوان کو قتل کر دیا
    • ڈپٹی کمشنر میرپور کا دوہرے سرٹیفکیٹ کی منسوخی کا نوٹیفکیشن جاری
    • سیکٹرز میں کمرشل تعمیرات کا معاملہ، ڈپٹی ڈائریکٹر ایڈمن نے تفصیلات طلب کر لیں
    • 81 ٹن گدھے کا گوشت، ہڈیاں اور کھالیں چین کو برآمد
    • یاسین آباد میں پٹرول چھڑک کر خودکشی کی کوشش کرنیوالا شخص شدید جھلس گیا
    • کم عمر لڑکی کے جنسی استحصال کا خدشہ، ماں سمیت 3 خواتین آف لوڈ
    • ضیاء الحسن لنجار نے محکمہ قانون کے نئے سرکاری ویب پورٹل کا افتتاح کردیا
    • سندھ ڈاک ٹکٹ نے تاریخ میں منفرد شناخت قائم کی: وزیراعلیٰ سندھ
    • بوجہ جاری ضلعی ترقیاتی پراجیکٹس محدود فیڈرز پر عارضی بجلی بندش شیڈول
    • ایتھوپیا اور پاکستان کا تعلیم کے شعبے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
    • عدالت نے علیمہ خانم کیخلاف درج مقدمے کا محفوظ فیصلہ تیسری مرتبہ موخر کر دیا
    • جامعات کو تمباکو اور نکوٹین سے پاک بنانے کیلئے چارٹر پر دستخط
    • 5لاکھ کی واپسی، موٹروے پولیس کی فرض شناسی پر وفاقی وزیر کا خراج تحسین
    • ڈپٹی کمشنرچکوال کی زیر صدارت اجلاس، واجب الادپانی بلوں بارے اجلاس
    • ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسر چکوال نے پولیس ڈرائیونگ ٹریننگ سکول میں شرکاء کو بریف کیا
    • سبزیوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے نے شہریوں کی مشکلات بڑھا دیں
    • راولپنڈی: کرکٹ سٹیڈیم میںپاکستان سری لنکا پہلا ٹی20میچ کیلئے سی پی او حسن مشتاق سکھیرا کی ہدایت پر موثر سکیورٹی و ٹریفک انتظامات۔
    • وزیراعظم کی منظوری کے بعد سود سے پاک حج سیونگ پلان کی تیاری
    • آئی ایم ایف سے سٹاف لیول معاہدے کے باوجود پاکستان سٹاک ایکس چینج میں رواں ہفتے کا اختتام منفی زون میں ہوا
    • حکومت سرمایہ کاروں کو مکمل تحفظ اور ہر ممکن سہولیات فراہم کرے اعتخار گیلانی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    سویڈن کی وزیرخارجہ پر پارلیمنٹ میں اسرائیل کی حمایت کے الزام میں ٹماٹروں کی برسات

    By Khabrain Newsاکتوبر 4, 2024
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسٹاک ہوم: سویڈن کی وزیر خارجہ ماریا مالمر اسٹینرگارڈ پر پارلیمنٹ ہال میں اسرائیل اور مقبوضہ مغربی کنارے سے متعلق اقوام متحدہ میں ریفرنڈ میں ووٹ دینے کے حوالے سے ہونے والے مباحثے کے دوران اسرائیل مخالف افراد نے ٹماٹر اور پیاز پھینکا اور انہیں ہال چھوڑ کر جانے پر مجبور کردیا۔

    خبرایجنسی انادولو کی رپورٹ کے مطابق سویڈن کی وزیر خارجہ ماریا مالمر اسٹینرگارڈ کو اس وقت پارلیمنٹ ہال چھوڑ کر بھاگنا پڑا جب اسٹینڈز پر موجود افراد نے اچانک نعرے بازی اور سبزیاں پھینکنا شروع کردیا۔

    سویڈن کی پارلیمنٹ ریکسڈیگ کی رہنما این صوفی مالم نے بتایا کہ یہ فلسطین کے حامی کارکن تھے جنہوں نے ہاتھوں پر سرخ رنگ لگایا ہوا تھا اور وزیرخارجہ پر سبزیاں پھینکی۔

    رپورٹ کے مطابق پارلیمنٹ ہال میں بحث کے دوران ماریا مالمر اسٹینرگارڈ کی جانب سے مشرق وسطیٰ میں فلسطینیوں کی صورت حال کے حوالے سے سوال پر جواب کے بعد بحث میں مداخلت کی گئی اور اسٹینڈز پر بیٹھے افراد نے نعرے لگانا شروع کیا اور وزیرخارجہ پر نسل کشی کی حمایت کا الزام عائد کیا۔

    مقامی میڈیا نے پارلیمنٹ کی انتظامیہ کے حوالے سے رپورٹ میں بتایا کہ پولیس نے تاحال تین افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔

    سویڈن کی وزیر خارجہ ماریا مالمر اسٹینرگارڈ نے بتایا کہ کسی بھی مذاکرے اور خاص طور پر پارلیمنٹ میں بحث کے دوران آپ کو حصہ لینےمیں آسانی ہونی چاہیے اور چیزیں نہیں اچھالنی چاہیے کیونکہ پارلیمنٹ منتخب ارکان کی جگہ ہے۔

    مقامی میڈیا نے بتایا کہ پارلیمنٹ میں سیکیورٹی چیک کے دوران ٹماٹر اور سرخ پیاز کا سراغ نہیں لگایا جاتا حالانکہ پارلیمنٹ آنے والے افراد کو ہال میں اپنے ساتھ نوٹ پیڈ لانے کی اجازت ہوتی ہے۔

    سویڈن کے وزیراعظم اولف کرسٹیرسن نے واقعے کے بعد سیکیورٹی سخت کرنے کی ہدایت کی اور کہا کہ میں توقع کرتا ہوں کہ واقعے کی جامع تحقیقات کی جائیں گی اور پارلیمنٹ ہال میں منتخب نمائندوں کی سلامتی برقرار رکھنے کے لیے سخت اقدامات کیے جائیں گے

    Khabrain News

      Keep Reading

      ٹرمپ کے بجائے جج کو نوبیل امن انعام’ امریکا نے عالمی عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

      ٹرمپ نے کیٹی زکریا کو وائٹ ہائوس کی نئی پریس سیکرٹری نامزد کردیا: امریکی اخبار

      بلجیم کے طلبہ تعلیمی اصلاحات کے لیے بڑی تعداد میں احتجاج میں شریک ہیں

      تازہ ترین

      ٹرمپ کے بجائے جج کو نوبیل امن انعام’ امریکا نے عالمی عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

      سائبیرین لیبارٹری واقعے پر جھوٹی معلومات پھیلائی جا رہی ہیں، ماریہ زخارووا

      پٹرول 66 پیسے سستا ڈیزل52 پیسے مہنگا

      خیبر پختونخوا میں گورنر راج آخری آپشن ہوگا:بلاول بھٹو

      سونے کی قیمت میں 6 ہزار روپے کا بڑا اضافہ 10 گرام سونا 3 لاکھ 80 ہزار کے قریب

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.