Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • بیگم نصرت بھٹو کی15ویں برسی23 اکتوبرکو منائی جائیگی
    • افغان طالبان رجیم کی سرپرستی’ سرحد پار دہشتگردی کے شواہد پھر سامنے آگئے
    • بنکاک:وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب وی 20 کے وزارتی سطح کے اجلاس میں شریک ہیں۔
    • حریم فاروق اورفیصل قریشی یونیورسٹی میں ڈانس پرفارمنس پر تنقید کی زد میں آ گئے
    • نورین نیازی اور عظمیٰ خان کی نظر بندی کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ
    • افغان طالبان حکومت دہشت گردوں کیخلاف ٹھوس کارروائی کرے: پاکستان
    • بد امنی سے متعلق سوشل میڈیا پر چلنے والی گمراہ کن ویڈیوز
    • مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس26اکتوبر کو ہوگا
    • معاذ صداقت کو پاکستانی ٹیم کی شرٹ پہنے دیکھ کر بہت خوشی ہوئی محمد رضوان
    • زرعی شعبے کی بہتری اور مشکلات کا ازالہ وقت کی اہم ضرورت سردار سلیم حیدر
    • راولپنڈی :سی پی او حسن مشتاق سکھیرا کا شہر کے مختلف مقامات پر سکیورٹی انتظامات کا جائزہ ،سی پی او نے کرکٹ سٹیڈیم کی ڈیرٹیز چیک کیں ۔
    • رالپنڈی :تھانہ بنی پولیس کی کارروائی ،زیر حراست گینگ سے10مسروقہ موٹر سائیکل بر آمد۔
    • فتح جنگ :پی پی پی کسان ونگ کے صدر آصف حیات خان گورنر پنجاب سردار سلیم خان سے ملاقات کررہے ہیں ۔
    • خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے بعد اسلام آباد میں سکیورٹی مزید سخت
    • ریاض:مشوانی قبائل کی جانب سے سراج الحق کے اعزاز میں دی گئی تقریب کے موقع پر لی گئی گروپ تصویر۔
    • راولپنڈی پولیس کی کارروائیاں ،9افراد گرفتار،پتنگیں،ڈوریں شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمدکرلیا
    • برٹش ہائی کمشنرکا ڈپٹی کمشنر چکوال سارہ حیات کے ہمراہ موضع مرید کا دورہ
    • کی کاوشیں جاری اسلام آباد کو ترقی یافتہ، سرسبز دارالحکومت بنانے کیلئے CDA
    • ریاض:مشوانی قومی تڑون قبیلہ کی جانب سے سراج الحق کے اعزاز میں عشائیہ
    • پنجاب کالج جنڈ میں پرنسپل ملک اقبال کی زیرِ صدارت سیرت النبی ۖ کانفرنس
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    لاہور کے لیے اسموگ کا الرٹ جاری، پنجاب حکومت کی شہریوں سے احتیاطی تدابیر کی اپیل

    By Khabrain Newsاکتوبر 28, 2024
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سینئر صوباٸی وزیر مریم اورنگزیب نے لاہور کے شہریوں کے لیے ایمرجنسی الرٹ جاری کردیا، انہوں ںے شہریوں کو ماسک پہننے، کھڑکیاں و دروازے بند رکھنے کی اپیل کردی۔

    ایکسپریس نیوز کے مطابق دہلی، امرتسر اور چندی گڑھ کی اسموگ تیز ہوا کے نتیجے میں لاہور میں داخل ہو رہی ہے اور گزشتہ روز ہوا تھمتے ہی لاہور کا ائیر کوالٹی انڈیکس 800 سے 191 پر آ گیا۔

    اسی حوالے سے سینئر صوبائی وزیر پنجاب مریم اورنگزیب نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ بچے ماسک پہنیں، امرض قلب اور سانس کے مریض کھلی ہوا میں نہ جائیں، بھارت سے چلنے والی سات کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں لاہور میں داخل ہونے سے آلودگی میں یک دم اضافہ ہوتا ہے، بھارتی علاقوں میں فصل کی باقیات جلانے سے آلودگی بڑھی، تیز ہوا سے لاہور کا ائیر کوالٹی انڈیکس بھی متاثر ہو رہا ہے۔

    مریم اورنگزیب نے کہا کہ اسموگ کی صورت حال میں بچوں کی حفاظت اور سہولت کے لیے اسکول کا وقت صبح 8 بج کر 45 منٹ مقرر کیا گیا ہے، بچوں کو ماسک لازمی پہنائیں تاکہ انہیں موسمی شدت سے بچایا جاسکے، والدین اور اسکول انتظامیہ سے اپیل ہے کہ حفاظتی انتظامات میں غفلت نہ برتیں، والدین بچوں کو ماسک کے بغیر اسکول نہ لے جائیں، یہ بچوں کی صحت کے لیے ضروری ہے۔

    انہوں ںے کہا کہ پھیپھڑوں، سانس اور دل کے امراض میں مبتلا افراد اور بزرگ کھلی فضا میں نہ جائیں، ہم سب کا تعاون ہی اس مشکل سے نجات دلانے میں سب سے اہم کردار ادا کر سکتا ہے۔

    مریم اورنگزیب نے عوام سے اپنی گاڑیوں کو چیک کرنے، ٹریفک جام سے بچنے اور فصلوں کی باقیات کو نہ جلانے کی اپیل کی اور کہا کہ دھواں کرنے والی گاڑیاں کلیمپ ہوں گی، کوٸی بھٹہ زگ زیگ کے بغیر نہیں چلے گا اور آگ لگانے والے گرفتار ہوں گے، ماحولیاتی آلودگی پھیلانے والے کے خلاف  شہری 1373 یا گرین ایپ پر فوری اطلاع دیں۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      حریم فاروق اورفیصل قریشی یونیورسٹی میں ڈانس پرفارمنس پر تنقید کی زد میں آ گئے

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      تازہ ترین

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ

      * رابطوں کے باوجود پی ٹی آئی کی خاموشی، محسن نقوی کے اہم انکشافات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.