Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • زرعی شعبے کی بہتری اور مشکلات کا ازالہ وقت کی اہم ضرورت سردار سلیم حیدر
    • راولپنڈی :سی پی او حسن مشتاق سکھیرا کا شہر کے مختلف مقامات پر سکیورٹی انتظامات کا جائزہ ،سی پی او نے کرکٹ سٹیڈیم کی ڈیرٹیز چیک کیں ۔
    • رالپنڈی :تھانہ بنی پولیس کی کارروائی ،زیر حراست گینگ سے10مسروقہ موٹر سائیکل بر آمد۔
    • فتح جنگ :پی پی پی کسان ونگ کے صدر آصف حیات خان گورنر پنجاب سردار سلیم خان سے ملاقات کررہے ہیں ۔
    • خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے بعد اسلام آباد میں سکیورٹی مزید سخت
    • ریاض:مشوانی قبائل کی جانب سے سراج الحق کے اعزاز میں دی گئی تقریب کے موقع پر لی گئی گروپ تصویر۔
    • راولپنڈی پولیس کی کارروائیاں ،9افراد گرفتار،پتنگیں،ڈوریں شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمدکرلیا
    • برٹش ہائی کمشنرکا ڈپٹی کمشنر چکوال سارہ حیات کے ہمراہ موضع مرید کا دورہ
    • کی کاوشیں جاری اسلام آباد کو ترقی یافتہ، سرسبز دارالحکومت بنانے کیلئے CDA
    • ریاض:مشوانی قومی تڑون قبیلہ کی جانب سے سراج الحق کے اعزاز میں عشائیہ
    • پنجاب کالج جنڈ میں پرنسپل ملک اقبال کی زیرِ صدارت سیرت النبی ۖ کانفرنس
    • پبلک ٹرانسپورٹ گاڑیوں میں سر عام غیر قانونی ایل پی جی گیس بھرنے کا سلسلہ جاری
    • کرکٹ سیریز کیلئے فول پروف سیکورٹی انتظامات کئے گئے: مشتاق سکھیرا
    • نوٹسز بے سود3 ہزار سے زائد شاپنگ مالز بڑی عمارتیں فائر سیفٹی انتظامات سے محروم
    • راولپنڈی،،شادی شدہ خاتون سے زیادتی کرنے والے 2 افراد گرفتار
    • راولپنڈی، 3 مختلف مقدمات میں مطلوب 4 اشتہاری مجرم گرفتار
    • پاکستان سری لنکا دوسرا ٹی 20 میچ پر سکیورٹی و ٹریفک کے موثر انتظامات
    • کراچی:ایم کیو ایم پاکستان کی جانب سے گلستان جوہر میں نئے صوبوں ‘ انتظامی یونٹس اور بااختیار بلدیاتی نظام کے حوالے سے منعقدہ عوامی رابطہ مہم سے ڈاکٹر فاروق ستار خطاب کر رہے ہیں۔
    • جاپانی سفیر اکاماٹسو شوئچی کی ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی، فیروز شاہ سے ملاقات
    • کراچی پورٹ کی عالمی انڈیکس میں ریکارڈ کارکردگی، وزیراعلیٰ سندھ کی مبارکباد
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ریاض:مشوانی قومی تڑون قبیلہ کی جانب سے سراج الحق کے اعزاز میں عشائیہ

    By Khabrain Newsاکتوبر 12, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    ریاض (وسیم خان) سعودی عرب میں مشوانی قومی تڑون کی جانب سے پاکستان سے آئے مہمان سابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق سمیت ملک غلام محمد کاٹنی اور ملک لعل مشوانی کے اعزاز میں پروقار تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں تمام قبائل کے عہدیداران اور کارکنان نے بھرپور شرکت کی۔ تقریب کا باقاعدہ آغاز تلاوت قرآن مجید فرقان
    حمید سے کیا گیا۔ بعدازاں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ فروغ تعلیم کے ذریعے پاکستان کو پورے عالم اسلام کیلئے اسلامی سپر پاور پاکستان بنایا جاسکتا ہے اور سرکاری تعلیمی اداروں میں نظام الصلوة کا نفاذ وقت کی اہم ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ تعلیمی اداروں میں اسلامی تعلیمات نافذ العمل کئے جانے سے طلبہ و طالبات کا مستقبل سنوارا جاسکتا ہیں’ والدین کی اطاعت اور فرائض کی پابندی کسی بھی اچھے طالب علم کی پہچان ہوتی ہیں اور پاکستان میں انصاف کے نظام کے بغیر پاکستان ترقی نہیں کر سکتا۔ تقریب سے ملک محمد اکبر’ ضیا اللہ مشوانی’ بخت محمد’ لطیف مشوانی’ سید بخت شیر’ حاجی محمد اجمل وردگ’ ملک زائد زمان’ نورا جان، عقلزادہ، سلطان الدین، محمد مدثر، میاں حامد اور دیگر کا کہنا تھا کہ ہمیں سعودی عرب کے قانون کا احترام کرنا چاہیے۔ سعودی عرب میں مقیم مشوانی قوم کے افراد تجارت ، انجینئرنگ، طب ، تعلیم اور مزدور پیشہ وارانہ امور میں بھر پور کردار ادا کرکے پاکستانی معیشت کو مضبوط بنا رہے ہیں اور حال ہی میں سعودی عرب، پاکستان اور ترکیہ کے مابین7 اگست2026 ء کو مکہ مکرمہ میں طے پانے والا مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ واقعی مسلم دنیا کی عسکری اور سفارتی تاریخ کا روشن باب ہے یہ تاریخی معاہدہ تینوں برادر ملکوں کے مابین دیرپا سٹریٹجک شراکت داری اور باہمی سلامتی کے نئے دور کا آغاز کرتا ہے۔ مقررین نے کہا کہ ہم کو اپنے اسلاف کی قربانیوں کو مدنظر رکھتے ہوئے پاکستان کی ترقی خوشحالی اور استحکام کے لیے اپنے اپنے حصے کا دیا جلانا ہوگا۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      زرعی شعبے کی بہتری اور مشکلات کا ازالہ وقت کی اہم ضرورت سردار سلیم حیدر

      راولپنڈی :سی پی او حسن مشتاق سکھیرا کا شہر کے مختلف مقامات پر سکیورٹی انتظامات کا جائزہ ،سی پی او نے کرکٹ سٹیڈیم کی ڈیرٹیز چیک کیں ۔

      رالپنڈی :تھانہ بنی پولیس کی کارروائی ،زیر حراست گینگ سے10مسروقہ موٹر سائیکل بر آمد۔

      تازہ ترین

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ

      * رابطوں کے باوجود پی ٹی آئی کی خاموشی، محسن نقوی کے اہم انکشافات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.