Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • WWE اسٹار جان سینا کی ابوظہبی آمد، میڈل ایسٹ فلم اینڈ کامک کون 2026 میں خصوصی شرکت
    • 14 اگست کو دنیا کے سامنے عسکری طاقت کا مظاہرہ کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر
    • نمرہ خان کا شوہر پر بڑا الزام، انسٹاگرام اسٹوری میں شوہر کو ’نرگسیت پسند‘(خود پسند) قرار دے دیا
    • ربیع الاول کا چاند 14 اگست کو نظر آنے کا امکان، عید میلاد النبی ﷺ 26 اگست کو متوقع
    • 2026 میں اب تک 7 یا اس سے زیادہ شدت کے 10 طاقتور زلزلے ریکارڈ
    • 14 اگست کی تقریبات سے قبل مری میں غیر خاندانی گروپوں کے داخلے پر پابندی
    • لاہور سفاری پارک میں پاکستان کا پہلا 7D سنیما قائم کیا جائے گا
    • اسحاق ڈار: مکہ معاہدہ دفاعی نوعیت کا ہے اور کسی ملک کے خلاف نہیں
    • افغانستان نے 2027 کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کر لیا
    • انڈونیشیا میں شدید خشک موسم کے باعث بڑے پیمانے پر جنگلات میں آگ بھڑک اٹھی
    • وینزویلا میں زلزلوں سے ہلاکتوں کی تعداد 6,300 سے تجاوز کر گئی
    • یورپ ایک اور شدید ہیٹ ویو کے لیے تیار، درجہ حرارت میں ریکارڈ اضافہ
    • والد کا کینسر ہڈیوں سے آگے پھیل چکا : ہنٹر بائیڈن
    • پاکستان نے ورلڈ ٹینس چیمپئن شپ میں پہلی بار سلور میڈل جیت لیا
    • امریکا کی خلاف ورزیوں تک معاہدہ نہیں ہوگا: ایرانی وزیر خارجہ
    • چین میں طوفان ’ڈولفن‘ کے خطرے کے پیش نظر 1,000 سے زائد پروازیں منسوخ کردی گئیں۔
    • امریکا نے ایران کا جوہری پروگرام تباہ کر دیا:جے ڈی وینس
    • شمالی اٹلی میں جنگلات کی آگ بھڑکنے کے باعث کم از کم 200 افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا۔
    • ترکیہ کا کہنا ہے کہ اگلے مرحلے میں مصر بھی دفاعی معاہدے میں شامل ہو سکتا ہے۔
    • جاپانی نوجوان نے کتے جیسی مشاہبت کےلئے 2.7 ملین ڈالر خرچ کر دیے
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ڈونلڈ ٹرمپ ایک غیر روایتی سیاستدان ہیں، کامران یوسف

    By Khabrain Newsنومبر 9, 2024
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    تجزیہ کار کامران یوسف کا کہنا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ ایک غیر روایتی  سیاستدان ہیں، تاہم کچھ معاملات میں وہ روایتی سیاستدان ہیں، کہا جا رہا ہے کہ 2016 کے مقابلے میں اس باروہ زیادہ منظم اور تیار ہیں، غیر سیاسی سیاستدان ہونے کی وجہ سے ان کی ترجیحات کا امریکا کی اندرونی اور عالمی سیاست، معیشت، تجارتی پالیسی ، موسمیاتی تبدیلی ، یوکرین پر بڑا اثر پڑ سکتا ہے اور ان میں بڑی تبدیلیاں متوقع ہیں۔

    ایکسپریس نیوز کے پروگرام دی ریویو میں گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ ٹرمپ کی تجارتی پالیسی میں امریکی درآمدت پر دس فیصد یا اس سے زائد ٹیکس لگنے کا امکان ہے، اس میں پاکستان بھی شامل ہوگا، امریکا پاکستانی مصنوعات کی سب سے بڑی منڈی ہے، ٹیرف عائد کرنے سے ہم پر بھی بہت فرق پڑے گا، امریکا میں یہ بحث چل رہی ہے کہ کیا ٹیرف عائد کرنے سے امریکہ کی معیشت مضبوط ہوگی؟ تجزیہ کار شہباز رانا نے کہا ہے کہ ٹرمپ کرپٹ افسروں کو برطرف کرنے کا اختیار دینے والے 2020 کے ایگزیکٹو آرڈر کو دوبارہ جاری کریں گے۔

     دوسری اہم چیز ہے  کہ وہ انٹیلی جنس  میں بدعنوان افراد کو برطرف کرنے کی بات کرتے ہیں، ایک دلچسپ بات یہ ہے کہ وہ کہتے ہیں کہ جھوٹی خبریں پھیلانے والوں کے خلاف کارروائی ہوگی۔

    اداروںمیں  فضول خرچی، دھوکہ دہی اور بدعنوانی روکنے کے لیے قائم  انسپکٹر جنرل کے دفتر کو وہ خود مختار کریں گے۔ انٹیلی جنس ایجنسیوں کی مانیٹرنگ  تاکہ وہ امریکی شہریوں کی جاسوسی نہ کر سکے بھی ان کے ایجنڈا  میں شامل ہے۔ امریکی تجزیہ کار عزیر یونس نے کہا جہاں تک چین کا تعلق ہے  میں سمجھتا ہوں کہ ڈونلڈ ٹرمپ  چین کی اشیا پر سخت ٹیرف لگائیں گے، لیکن اس کے ساتھ ساتھ وہ ڈیل کرنے کی بھی کوشش کریں گے جو ان کو بہتر لگے۔ شارٹ ٹرم میں یہ توقع کر سکتے ہیں کہ اگر یہ ٹیرف لگ گیا تو ایک تجارتی جنگ چھڑے گی۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      2026 میں اب تک 7 یا اس سے زیادہ شدت کے 10 طاقتور زلزلے ریکارڈ

      انڈونیشیا میں شدید خشک موسم کے باعث بڑے پیمانے پر جنگلات میں آگ بھڑک اٹھی

      وینزویلا میں زلزلوں سے ہلاکتوں کی تعداد 6,300 سے تجاوز کر گئی

      تازہ ترین

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.