میں نے سالوں سے پاکستان کی ایسی ٹیم نہیں دیکھی پہلے جب پاکستان ٹیم ائی تھی تو ہمیں لگتا تھا کہ یہ ٹیم ہمیں لتاڑ سکتی ہے ہمیں ہرا سکتی ہے اس ٹیم میں سٹار کرکٹس تو ہوں گے مگر مجھے یہ ٹیم بتا نہیں دکھائی دی ہر وجہ سے سنگھ کا پاکستان ٹیم کی شکست پر تبصرہ
