Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پاک افغان سرحد پر طالبان کا حملہ پاک فوج کی جوابی کاروائی متعدد طالبان ہلاک چیک پوسٹ چھوڑ کر فرار
    • پشاور :پاک فوج کی آرٹلری کے افغان پوسٹوں کو نشانہ بنانے کے بعد وہاں سے دھوا اٹھ رہا ہے
    • خیبر پختونخوا کے 12 اضلاع میں علاقائی نمائندہ ترقیاتی کونسل کے 48 نمائندگان کے ناموں کی حتمی فہرست کا اعلان
    • پنجاب میں کام نظر آتا ہے سندھ کی خواتین افسروں کا وزیر اعلی مریم کو خراج تحسین
    • ایران کیساتھ جنگ جلد ختم ہوجائیگی بات کرنے کیلئے کوئی نہیں بچا: ٹرمپ
    • گوجرانوالہ:وزیراعظم محمد شہبازشریف رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
    • KPK میں ایمرجنسی کا نفاذ مجبور ا کیا وزیراعظم
    • بلوچستان: مسلح افراد کی فائرنگ’ دو پولیس اہلکار شہید
    • مسلم لیگ (ن)کے قائد میاں محمد نواز شریف کی خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی نفاذ کی حمایت
    • بھارت کی پروازوں کیلئے پاکستانی فضائی حدود کی بندش میں مزید توسیع
    • پاک چین پہلی مشترکہ فوجی مشق قراقرم 2026سنکیانگ میں جاری
    • گورنر راج کے بعد وزیراعظم’ فیلڈ مارشل کااگلے ہفتے پشاور کا دورہ متوقع
    • مشرق وسطی میں جنگی سرگرمیاں تیز’ امریکی فضائیہ کا ری فیولنگ طیارہ مشن کیلئے تیار
    • مغربی کنارے پر یہودی آبادکاروں کا یورپی سفارتکاروں پر قاتلانہ حملہ
    • PTIقیادت کیخلاف کارروائیاں تیز گنڈاپور گرفتار’ خالد خورشید جیل منتقل
    • اوآئی سی اجلاس شروع، عراقی وزیراعظم کی ثالثی کیلئے پاکستان کی ستائش
    • پاکستان، جرمنی کا گرین سٹارٹ اپس اور پائیدار جدت کے فروغ کے لیے تعاون بڑھانے پر زور
    • اخبار فروش فیڈریشن کے عہدیداران کی اخبار مارکیٹ اسلام آباد سیل کرنیکی مذمت
    • عقیدہ ختم نبوت اسلام کی اساس’اہم بنیادی عقیدہ:مولانا عبدالنعیم و دیگر
    • پرامن یورپی شہریوں کیلئے روس کے دروازے بند نہیں ہونگے: ماریہ زخارووا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ناسا کا چاند پر جوہری ری ایکٹر تعمیر کرنے کا منصوبہ

    By Khabrain Newsاگست 7, 2025
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    ناسا نے حال ہی میں چاند پر جوہری ری ایکٹر نصب کرنے کا منصوبہ بنایا ہے جس پر کام بھی شروع ہوچکا ہے۔

    یہ منصوبہ فیوژن یا شمسی توانائی پر انحصار کرنے کے بجائے ایک قابلِ اعتماد، مسلسل بجلی فراہم کرنے والے جوہری ماخذ پر مبنی ہے تاکہ چاند پر طویل مدتی انسانی موجودگی ممکن بنائی جا سکے۔

    منصوبے کا نام فیژن سرفیس پاور پروجیکٹ ہے جس کا مقصد چاند پر کم از کم 10 کلو واٹ بجلی پیدا کرنے والا چھوٹا جوہری ری ایکٹر نصب کرنا ہے۔ یہ ری ایکٹر چاند کے جنوبی قطب پر تعینات کیا جائے گا جہاں مستقبل میں انسانی بیس قائم کرنے کی منصوبہ بندی ہے۔

    ناسا کا کہنا ہے ری ایکٹر کو چاند پر 2030 تک فعال کردیا جائے گا جس کا آپریٹنگ دورانیہ 10 سال مسلسل کام کرنے کا ہوگا۔ یہ مکمل طور پر خودکار اور کم دیکھ بھال کے قابل اور تابکار مواد مکمل تحفظ کے ساتھ بند ہوگا۔

    اس منصوبے کی وجہ یہ ہے کہ دراصل چاند پر طویل راتوں کے دوران شمسی توانائی دستیاب نہیں ہوتی۔ انسانی مشنز کو مسلسل بجلی درکار ہوتی ہے، روشنی، زندگی کی بقا، سائنسی آلات اور مواصلاتی نظام کے لیے۔ لہٰذا جوہری توانائی محفوظ، مستقل، اور موسمی حالات سے آزاد توانائی کا بہترین ذریعہ ہے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      انسانی مزدوروں کا مستقبل خطرے میں؟ شیاؤمی کا ہیومنائیڈ روبوٹ 98 فیصد کامیاب

      "گلیکسی اَن پیکڈ ڈیوائسز لانچ سے پہلے لیک ہو گئیں۔”

      لاہور میں ٹریفک کی نگرانی کے لیے اے آئی سے چلنے والا ڈرون سسٹم متعارف کروا دیا گیا۔

      تازہ ترین

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ

      * رابطوں کے باوجود پی ٹی آئی کی خاموشی، محسن نقوی کے اہم انکشافات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.