Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • بسنت2027،پتنگ ‘ ڈور سازی کے مینوفیکچرنگ لائسنس کا اجرا ء شروع
    • ہائیکورٹ ‘منی لانڈرنگ کی ایف آئی آرز خارج کرنیکی درخواستیں مسترد
    • آئینی عدالت نے پہلے فوت ہونیوالے بھائی کے بچوں کی چچا کی جائیدا پر وراثت کا حق مسترد کردیا
    • بی جے پی کا ہندوتوا ایجنڈا، بھارت میں اسلام دشمنی سر چڑھ کر بولنے لگی
    • ٹریفک سگنلز پر پیشہ ور گداگروں کے ڈیرے، شہریوں کی مشکلات میں مسلسل اضافہ
    • چوری ڈکیٹی کی متعدد وارداتوں میں شہری نقدی زیورات قیمتی ایشاء سے محروم
    • بنگلادیشی ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان کا پاکستانی پرچم کے احترام کا خوبصورت منظر وائرل
    • اسلام آبدا میں پی ٹی آئی دھرنے میں لڑنے کیلئے نوجوان بھرتی کرنے والا شخص گرفتار ، تین ساتھی فرار
    • ملتان بینچ میں 19 روز کے دوران 6 ہزار 18 مقدمات کے فیصلے کئے گئے
    • باڈی کیمروں کی مدد سے بہت سی شکایات کا بروقت ازالہ ممکن ہو سکے گا:خواجہ عمران نذیر
    • ٹیکس دہندگان پر ایف آئی آرز درج کرنے کیخلاف آئینی درخواستیں خارج
    • معاشی استحکام کیلئے امن اور سیاسی استحکام اولین شرط ہے: احسن اقبال
    • خیبر پختونخوا اسمبلی میں ارکان کی گرفتاری کا طریقہ کار واضح سپیکر کی اجازت لازمی
    • پنجاب میں اے آئی کریکولم اور ٹریننگ انیشیٹو کا آغاز کردیا گیا
    • وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین پاکستان بزنس فورم سردار ظہور اقبال کی ملاقات
    • نارووال:وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نارووال میڈیکل کالج کی نئی بلڈنگ کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
    • چین’ امریکہ کاسٹریٹجک استحکام پر مبنی تعلقات قائم کرنے پر اتفاق
    • لمپی سکن کے خطرے پر سندھ میں ہائی الرٹ
    • جمہوریہ کانگو میں فوجی طیارہ گر کر تباہ 2 اعلی افسران سمیت 14 افراد ہلاک
    • یونان میں رہائشی عمارت دھماکے سے زمین بوس ہوگئی 6 امریکی و برطانوی سیاح ہلاک
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    آسٹریلوی حکومت نے افغان طالبان حکومت پر نئی پابندیوں کی تجاویز دے دیں

    By Khabrain Newsنومبر 18, 2025
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    آسٹریلوی حکومت کی جانب سے سنگین جرائم کے احتساب کے لیے افغان طالبان حکومت کے خلاف نئی پابندیوں کی تجاویز سامنے آئی ہیں جن کی ہیومن رائٹس واچ نے بھی حمایت کی۔ 

    آسٹریلوی حکومت کا کہناہے کہ انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پرطالبان پرپابندیوں کےقوانین میں ترامیم زیرغور ہیں، نئے قوانین میں ترامیم سے افغانستان کے لیے مخصوص معیار متعارف کرائیں گے اور قوانین میں ترامیم کے ذریعے افغانستان پر سفری پابندیاں عائد کی جا سکیں گی۔

    اس حوالے سے آسٹریلوی ڈائریکٹر ہیومن رائٹس واچ نے کہا کہ مجوزہ ترامیم انسانی حقوق کے مجرم طالبان کے احتساب کی جانب اہم قدم ہیں، طالبان کی خواتین کے بنیادی حقوق پر قدغنیں جرم انسانیت اورصنفی ظلم وستم کی صورت اختیار کرچکی ہیں۔

    آسٹریلوی ڈائریکٹر ہیومن رائٹس واچ نے مزید کہا کہ یو این انسانی حقوق ماہرین طالبان کے خواتین کے خلاف منظم مظالم کو صنفی تفریق قرار دے چکے ہیں، طالبان حکام نے سول آزادیوں کو محدودکرتے ہوئے صحافیوں و کارکنان کو حراست اور تشدد کا نشانہ بنایا۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      ریاض کی جانب حوثی ڈرونز سعودی اتحاد نے حملہ ناکام بنا دیا

      ٹرمپ کی امن تجویز مسترد کرنے کے بعد ایران کا سفارت کاری پر زور

      ایرانی صدر کا کہنا ہے کہ مجتبیٰ خامنہ ای خیریت سے ہیں

      تازہ ترین

      ایرانی صدر کا کہنا ہے کہ مجتبیٰ خامنہ ای خیریت سے ہیں

      ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے اور جنگ بندی کی ایرانی تجویز مسترد کردی

      بارش اور سیلاب کا خطرہ، NDMA نے ملک بھر میں الرٹ جاری کردیا

      پی آئی اے پر سامان کی تاخیر سے ترسیل پر ایک کروڑ سے زائد جرمانہ

      ڈیرہ اسماعیل خان میں خودکش دھماکا 11 افراد جاں بحق، 30 زخمی

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.