Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • جسٹس راجہ سعید اکرم 30 ستمبر کو بار ایسوسی ایشن کی دعوت پر تقریب میں مہمان خصوصی شرکت کریں گے
    • اسلام آبدا میں پی ٹی آئی دھرنے میں لڑنے کیلئے نوجوان بھرتی کرنے والا شخص گرفتار ، تین ساتھی فرار
    • نادرا دفتر اور پاسپورٹ آفس کے باہر مبینہ ایجنٹ مافیاعوام کو لوٹنیمیں مصروف
    • KPاسمبلی میں ارکان کی گرفتاری کا طریقہ واضح سپیکر کی اجازت قرار
    • ناجائز اسلحہ رکھنے والے افراد کے خلاف کارروائیاں، 4 افراد کو حراست میں لے کر اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کر لی
    • مورگاہ پولیس کی پتنگ سپلائر کے خلاف کارروائی، پتنگ سپلائر گرفتار، 130 پتنگیں اور 10 ڈوریں برآمد
    • راولپنڈی پولیس کی کارروائیاں، 3 افراد کو حراست میں لے کر اڑھائی کلو سے زائد چرس اور شراب برآمد کر لی
    • ڈکیتی کی جھوٹی اطلاع دیکر افراتفری پھیلانے والوں کو ٹریس کر کے محض گرفتار کرنا کافی نہیں
    • تھانہ پھگواڑی پولیس کی جانب سے چوری کے مقدمہ میں اہم پیش رفت
    • پی ٹی آئی لانگ مارچ میں تعینا ت پولیس اہلکا ر غا زی بھروتھا نہر میں گر کر ڈو ب گیا
    • شازیہ رضوان نے پنجاب کونسل آف دی آرٹس، شیخوپورہ کا دورہ کیا
    • گاؤں سقہ آباد میں مٹی کا تودہ گرنے سے دو بچے جاں بحق
    • 12 سال کی عمر میں اسمارٹ فون، بچوں میں کھانے کی خرابیوں کا خطرہ بڑھنے کا انکشاف
    • صحت کے مثر نظام میں فارماسسٹس کا کردار نہایت اہم ہے:جہانگیر مجددی
    • عوامی فلاح کے منصوبوں کو بروقت مکمل کرنا ترجیح ہے:سلمان غنی
    • میونسپل کارپوریشن راولپنڈی ملازم نے ٹیپو روڈ راولپنڈی کے ہوٹل سے کھانا کھانے سے صعیف العمر شخص کی حالت غیر ہوگئی
    • ختم نبوت کے مقدس عقیدہ کا تحفظ ہر مسلمان کا لازمی فریضہ ہے: اکرام الحق
    • ایمان مزاری اور ہادی علی کو ویڈیو لنک پر پیش نہ کرنے پر جیل سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ کو شوکاز جاری
    • ایس پی سکیورٹی اصغر علی گورائیہ کی پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں کھلی کچہری
    • سگریٹ نوشی کے بغیر بھی پھیپھڑے متاثر کرنے والی 7 عادات
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پنجاب میں اے آئی کریکولم اور ٹریننگ انیشیٹو کا آغاز کردیا گیا

    By Khabrain Newsستمبر 27, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور (اپنے سٹاف رپورٹر سے)پنجاب میں مصنوعی ذہانت کے دور کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی جانب اہم پیش رفت، اے آئی کریکولم اور ٹریننگ انیشیٹو کا آغاز کر دیا گیا۔ پروگرام کے تحت پنجاب کے 1 لاکھ 60 ہزار سے زائد اساتذہ کو اے آئی کی تربیت دی جائے گی تاکہ وہ جدید ٹیکنالوجی کو تدریس اور طلبہ کی تعلیمی ضروریات کے لیے مؤثر انداز میں استعمال کر سکیں۔ مشیر وزیراعلی پنجاب برائے اے آئی و خصوصی اقدامات علی ڈار افتتاحی پروگرام میں بطور مہمانِ خصوصی شریک ہوئے۔ وزیراعلی مریم نواز شریف کے وژن کے مطابق پنجاب کے تعلیمی نظام کو اے آئی کے دور کے تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے علی ڈار نے کہا کہ اے آئی کریکولم پنجاب میں تعلیم حاصل کرنے والے لاکھوں بچوں کو مستقبل کی ٹیکنالوجی، ڈیجیٹل معیشت اور نئے روزگار کے مواقع کے لیے تیار کرنے میں مددگار ثابت ہوگا۔علی ڈار نے کہا کہ 1 لاکھ 60 ہزار سے زائد اساتذہ کی اے آئی تربیت پنجاب کے تعلیمی شعبے میں ایک بڑی تبدیلی کی بنیاد بنے گی۔ اس تربیت کے ذریعے اساتذہ جدید اے آئی ٹولز کو تدریس میں ذمہ دارانہ اور مثر انداز میں استعمال کرنے کے قابل ہوں گے۔ علی ڈار نے کہا کہ اے آئی صرف ایک ٹیکنالوجی نہیں بلکہ مستقبل کی تعلیم اور روزگار کی بنیادی مہارت بن رہی ہے۔ نئے اے آئی کریکولم کا مقصد طلبہ میں ڈیجیٹل اور اے آئی مہارتیں پیدا کرنا اور انہیں مستقبل کے مواقع کے لیے تیار کرنا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ اے آئی تعلیم کو زیادہ مثر، جدید اور طلبہ کی ضروریات کے مطابق بنانے کے نئے مواقع فراہم کر رہی ہے، جبکہ ذمہ دارانہ اے آئی استعمال اور ڈیجیٹل مہارتوں کو پنجاب کے تعلیمی نظام کا حصہ بنایا جا رہا ہے۔اس اقدام پر اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ، پیکٹا، پی ایم آئی یو-پی ای ایس آر پی، یونیسیف اور آفس آف اے آئی مشترکہ طور پر کام کر رہے ہیں

    Khabrain News

      Keep Reading

      جسٹس راجہ سعید اکرم 30 ستمبر کو بار ایسوسی ایشن کی دعوت پر تقریب میں مہمان خصوصی شرکت کریں گے

      اسلام آبدا میں پی ٹی آئی دھرنے میں لڑنے کیلئے نوجوان بھرتی کرنے والا شخص گرفتار ، تین ساتھی فرار

      نادرا دفتر اور پاسپورٹ آفس کے باہر مبینہ ایجنٹ مافیاعوام کو لوٹنیمیں مصروف

      تازہ ترین

      ایرانی صدر کا کہنا ہے کہ مجتبیٰ خامنہ ای خیریت سے ہیں

      ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے اور جنگ بندی کی ایرانی تجویز مسترد کردی

      بارش اور سیلاب کا خطرہ، NDMA نے ملک بھر میں الرٹ جاری کردیا

      پی آئی اے پر سامان کی تاخیر سے ترسیل پر ایک کروڑ سے زائد جرمانہ

      ڈیرہ اسماعیل خان میں خودکش دھماکا 11 افراد جاں بحق، 30 زخمی

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.