Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان، جرمنی کا گرین سٹارٹ اپس اور پائیدار جدت کے فروغ کے لیے تعاون بڑھانے پر زور
    • اخبار فروش فیڈریشن کے عہدیداران کی اخبار مارکیٹ اسلام آباد سیل کرنیکی مذمت
    • عقیدہ ختم نبوت اسلام کی اساس’اہم بنیادی عقیدہ:مولانا عبدالنعیم و دیگر
    • پرامن یورپی شہریوں کیلئے روس کے دروازے بند نہیں ہونگے: ماریہ زخارووا
    • پاکستان 2027ء میں ورلڈ بینک گروپ آئی ایم ایف کے بورڈز آف گورنرز کی سربراہی کریگا، وزارت اقتصادی امور
    • پی آئی اے کی قیادت میں بڑی تبدیلی، نیا سربراہ مل گیا
    • اسلام آباد:وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی مصدق ملک جرمن یونٹی ڈے کے موقع پر خطاب کررہے ہیں۔
    • امریکی شہریوں سے آن لائن مالی فراڈ میں ملوث کال سنٹر پرچھاپہ
    • اسلام آباد:وفاقی وزیر اورنگزیب خان کھچی تصویری نمائش میں پاکستان کی تاریخ کے حوالے سے رہنمائوں کی تصاویر دیکھ رہے ہیں۔
    • ٹرمپ کا ایک بار پھرفوج کے مسلمان میجر کو ہلاک کرنے کا منظرلائیونہ دکھانے کااعلان
    • ملک کے ابتر معاشی حالات غیر یقینی صورتحال 3 سال میں 18 لاکھ 70 ہزار اعلی تعلیم طافتہ افراد پاکستان چھوڑ گے
    • ریاض ائیر پورٹ پر حوثی باغیوں کے حملے میں شہید باجوڑ کا نوجوان سپرد خاک
    • خیبرپختونخوا ہ میں پی ٹی آئی کے لوگ بھی امن کا قیام ،دہشتگردی کا خاتمہ چاہتے ہیں:سردار محمد یوسف
    • وزیراعلیٰ سندھ کی شنگھائی کے میئر سے ملاقات، ہواوے کے تحقیق و ترقی مرکز کا دورہ
    • امریکہ کے سکول میں فائرنگ’3بچے اور ایک استاد ہلاک
    • پیپلز پارٹی کا بلدیاتی انتخابات کی تیاریوں کے لیے اہم اجلاس
    • پیشن کٹوتی کے بعد سرکاری ملازمین کی مراعات پر پنجاب حکومت کا ایک اور وار
    • پائیدار ترقی کیلئے اجتماعی ذمہ داری پر مبنی معاشرے کی تشکیل ناگزیر: احسن اقبال
    • اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی سعودی عرب پر حوثیوں کے حملوں کی مذمت
    • امریکی سینیٹر برنی سینڈرز کا اسرائیل کی فوجی امداد بند کرنے کا مطالبہ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    عوامی فلاح کے منصوبوں کو بروقت مکمل کرنا ترجیح ہے:سلمان غنی

    By Khabrain Newsستمبر 27, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    راولپنڈی(خصوصی رپورٹر)کمشنر راولپنڈی سلمان غنی نے کہا ہے کہ ترقیاتی منصوبوں کو بروقت مکمل کرنے کے لیے تمام وسائل بروئے کار لانے جا رہے ہیں۔ عوامی فلاح کے منصوبوں کو بروقت مکمل کرنا ترجیح ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے کمشنر آفس میں ڈویژن بھر میں جاری ترقیاتی اسکیموں بارے جائزہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔ تفصیلات کے مطابق کمشنر راولپنڈی سلمان غنی کی زیر صدارت ڈویژن بھر میں جاری ترقیاتی اسکیموں بارے جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔ ڈائریکٹر ڈیویلپمنٹ نذارت علی شاہ سمیت دیگر متعلقہ حکام نے اجلاس میں شرکت کی۔ متعلقہ حکام نے کمشنر راولپنڈی کو ڈویژن بھر میں جاری ترقیاتی اسکیموں بارے تفصیلی بریفنگ دی۔ بریفنگ میں بتایا گیا کہ ڈویژن بھر میں 336 ترقیاتی اسکیمیں جاری ہیں، جسمیں 21 نئی اسکیمیں بھی شامل ہیں۔ راولپنڈی میں 146, اٹک میں 30, چکوال میں72, جہلم میں 22 اور مری میں 66 ترقیاتی اسکیموں پر کام جاری ہے۔ میگا پراجیکٹس میں راولپنڈی رنگ روڈ، ڈھوڈئچہ ڈیم، سگنل فری کوریڈور سمیت دیگر اسکیمیں شامل ہیں۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کمشنر راولپنڈی سلمان غنی نے کہا کہ ترقیاتی منصوبوں کو بروقت مکمل کرنے کے لیے تمام وسائل بروئے کار لانے جا رہے ہیں۔ ڈویژن بھر میں سڑکوں کی تعمیر اور مرمت کے کام کو سختی سے مانیٹر کیا جا رہا ہے۔ رنگ روڈ منصوبہ علاقائی سطح پر گیم چینجر ثابت ہو گا۔ راولپنڈی اور گرد و نواح میں رنگ روڈ منصوبہ کی تکمیل سے مقامی سطح پر انقلاب آئے گا۔ ڈھوڈئچہ ڈیم کی تعمیر سے شہر میں پانی کی قلت دور ہو جائے گی۔کمشنر راولپنڈی کا کہنا تھا کہ عوامی فلاح کے منصوبوں کو بروقت مکمل کرنا ترجیح ہے۔ ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل میں کسی قسم کی تاخیر برداشت نہیں کی جائے گی۔ چلڈرن ہسپتال میں جاری ترقیاتی کام اگلے برس مکمل ہو جائے گا اور ہسپتال فعال ہو جائے گا۔ جھیکا گلی ری ماڈلنگ منصوبہ سیاحت کے فروغ میں معاون ثابت ہو گا۔مری ڈیویلپمنٹ پلان پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لیے عملی اقدامات کیے گئے ہیں۔ اٹک، چکوال، جہلم سمیت ڈویژن بھر میں جاری ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل سے علاقائی سطح پر ترقی کی راہیں کھلیں گی۔

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      گلگت بلتستان، کشمیر میں تیز ہوائوں اور گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی

      اسلام آباد:وفاقی وزیر رانا تنویر حسین گلوبل وہیٹ پروگرام کے ڈائریکٹر فلیویو برسگیلو سے فوڈ سکیورٹی کے حوالے سے اجلاس میں شریک ہیں۔

      امریکی انڈر سیکرٹری بین الا اقوامی امور سے ملاقات زرمبادلہ ذخائر21.6ارب ڈالر تک پہنچ گئے

      تازہ ترین

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ

      * رابطوں کے باوجود پی ٹی آئی کی خاموشی، محسن نقوی کے اہم انکشافات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.